-
ماہ مبارک رمضان کے تیسرے دن کی دعا - عربی + اردو - آڈیو
Apr ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۰اَللّٰھُمَّ ارْزُقْنِی فِیہِ الذِّھْنَ وَالتَّنْبِیہَ، وَباعِدْنِی فِیہِ مِنَ السَّفاھَةِ وَالتَّمْوِیہِ، وَاجْعَلْ لِی نَصِیباً مِنْ کُلِّ خَیْرٍ تُنْزِلُ فِیہِ، بِجُودِکَ یَا أَجْوَدَ الْاَجْوَدِین
-
اقرا قرآنی مقابلے کے شرکاء اور انکی کارکردگی
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۸ماہ مبارک رمضان میں جاری حُسن قرائت قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلے اقراء کے شرکاء اور انکی کارکردگی کو درج ذیل ملاحظہ فرمائیے۔
-
نیتن یاہو نے بتایا کیا ہے اسرائیل کے لئے ایک ڈراؤنا خواب - ویڈیو
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۴صیہونی وزیر اعظم نتن یاھو نے ایک ٹیلی ویژن انٹرویو میں اپنے ڈراؤنے خواب کا اظہار کیا ہے ملاحظہ فرمائیے ۔۔
-
’اقرا ‘بین الاقوامی قرآنی مقابلے کے قواعد و ضوابط
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۶اس سال ماہ مبارک رمضان میں قرآنی ماحول سازی کے مقصد سے سحر اردو ٹی وی پر پہلی بار حُسن قرائت کا مقابلہ منعقد کیا جا رہا ہے کہ جس میں شریک ہونے والے قراء کرام تحقیقی (مجلسی) قرائت کے میدان میں ایک دوسرے کے ساتھ مقابلہ میں مصروف ہیں۔ اس مقابلے میں اساتذہ طے شدہ قوانین و ضوابط اور معیارات پر قاریان کرام کی تلاوت کو پرکھتے ہیں۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں آن لائن محفل قرآن کا انعقاد
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۶ماہ مبارک رمضان کی پہلی تاریخ کو رہبرانقلاب اسلامی کی موجودگی میں آن لائن قرآنی محفل منعقد ہوئی جس میں ایران کے ممتاز قاریوں اور حافظوں نے قرآن پاک تلاوت کا شرف حاصل کیا۔
-
دعائے سحر - ویڈیو + متن ترجمہ
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۰"دعائے سحر" ماہ مبارک رمضان میں سحرکے اوقات میں پڑھی جاتی ہے اوراس کی بہت فضیلت ہے-
-
ماہ مبارک رمضان کےدوسرے دن کی دعا - عربی + اردو - آڈیو
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۰اَللّٰھُمَّ قَرِّبْنِی فِیہِ إِلی مَرْضاتِکَ وَجَنِّبْنِی فِیہِ مِنْ سَخَطِکَ وَنَقِماتِکَ وَوَفِّقْنِی فِیہِ لِقِرائَةِ آیاتِکَ، بِرَحْمَتِکَ یَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِینَ
-
روزہ رکھنے سے کورونا کا خطرہ نہیں بڑھتا: عالمی ادارۂ صحت
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۱عالمی ادارہ صحت نے ایک بیان جاری کر کے یہ واضح کیا ہے کہ روزہ رکھنے سے کورونا میں مبتلا ہونے کے خطرات میں کسی قسم کا کوئی اضافہ نہیں ہوتا ہے۔
-
یا علی و یا عظیم ؛ ماہ رمضان المبارک میں ہر فریضہ نماز کے بعد پڑھنے کی خاص دعا
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۰ماہ رمضان المبارک میں ہر فریضہ نماز کے بعد یہ دعا پڑھنے کی بہت فضیلت ہے ۔
-
دعائے استقبال ماہ رمضان المبارک
Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۰فرزند رسول امام علی ابن الحسین علیہ اسلام کی تعلیم کی گئی دعائے استقبال ماہ رمضان المبارک پیش خدمت ہے-