-
شام کے وزیر خارجہ تہران پہنچ گئے
Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۸شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد گزشتہ شب آستانہ عمل کے بانی ممالک کے ساتویں سربراہی اجلاس کے موقع پر تہران پہنچے۔
-
افغانستان میں امن کے لیے طالبان سے مذاکرات کیے ہیں، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
Dec ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۷:۴۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے تہران میں طالبان وفد کے ساتھ مذاکرات کی اطلاع دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مذاکرات حکومت افغانستان کی ہم آہنگی سے انجام پائے ہیں۔
-
دمشق حکومت سوچی مذاکرات میں شرکت کرے گی، بشار جعفری
Dec ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۰اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بشار جعفری نے کہا ہے کہ شام کی حکومت، روس کے شہر سوچی میں جنوری میں ہونے والے شام کے قومی مذاکرات میں شرکت کرے گی۔
-
آستانہ میں ایران، روس اورترکی کا سہ فریقی اجلاس
Dec ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۱بحران شام کے حل کے لیے قزاقستان کے شہر آستانہ میں جاری امن مذاکرات کے میزبانی کرنے والے ملکوں ایران، روس اور ترکی کامشترکہ اجلاس ختم ہوگیا ہے۔
-
آستانہ میں شام سے متعلق تین ملکوں کا اجلاس
Dec ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۲شام میں فائربندی کے نگران ملکوں کی حیثیت سے اسلامی جمہوریہ ایران، روس اور ترکی کا سہ فریقی اجلاس قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں منعقد ہوا
-
روس اور ایران کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فون پر بات چیت
Oct ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۲روس کے وزیر خارجہ نے ایران کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر بات چیت اور بحران کی تازہ ترین صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
دفتر خارجہ کے ترجمان کی پریس کانفرنس
Oct ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران، روس اور آذربائیجان کے سہ فریقی سربراہی اجلاس میں دوطرفہ معاملات، علاقائی اور بین الاقوامی مسائل، دہشت گردی کے خلاف جنگ اور باہمی تعاون کے فروغ کی راہوں کا جائزہ لیا جائے گا۔
-
آستانہ مذاکرات کی کامیابی امریکا کے لئے خوشایند نہیں، شامی وزیرخارجہ
Sep ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۸شام کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ آستانہ مذاکرات کی کامیابی امریکا کے لئے خوشایند نہیں ہے۔
-
بحران شام، جنیوا مذاکرات موخر، آستانہ مذاکرات برقرار
Aug ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۸شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے شامی حکومت کے مخالفین کے ساتھ مذاکرات کو موخر کردیا ہے۔
-
امریکہ شام میں قیام امن کو سبوتاژ کر رہا ہے،مسلح شام مخالفین
Jul ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۵امریکہ شام میں قیام امن کے بارے میں آستانہ مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔