-
آستانہ میں دوسرے دور کے مذاکرات کا آغاز
May ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۶شام کے بارے میں امن مذاکرات کے چوتھے دور کا دوسرا اجلاس قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں شروع ہوگیا ہے۔
-
الیگزنڈر لاؤرنتیف اور جابری انصاری کی شام کے حالات پر گفتگو
May ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۵شام کے امور میں روس کے صدر کے خصوصی نمائندے اور ایران کے نائب وزیر خارجہ نے آستانہ میں ملاقات کر کے بحران شام کے بارے میں گفتگو کی-
-
آستانہ میں ایران، روس اور ترکی کے دوسرے روز کے مذاکرات
Mar ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۴بحران شام کے حل کے سلسلے میں آستانہ میں ایران، روس اور ترکی کے سہ فریقی مذاکرات دوسرے روز بھی ہوئے۔
-
بحران شام کے حل سے متعلق ایران کے صلاح و مشورے
Mar ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۰تیسرے سہ فریقی آستانہ مذاکرات کے پہلے دور سے میں منگل کی شام ایران و روس اور ایران و ترکی کے درمیان دو طرفہ گفتگو کے بعد بات چیت ہوئی۔
-
شام سے متعلق آستانہ مذاکرات کا تیسرا دور
Mar ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ اور شام سے متعلق آستانہ مذاکرات میں ایرانی وفد کے سربراہ نے کہا ہے کہ آستانہ مذاکرات میں پیشرفت ہو رہی ہے۔
-
ترکی نے امن مذاکرات کے سلسلے میں وعدے کی خلاف ورزی کی ہے، بشار جعفری
Mar ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۰آستانہ میں شام کے تیسرے دور کے امن مذاکرات شروع ہونے کے موقع پر دمشق نے انقرہ پر امن مذاکرات سے متعلق وعدے کی خلاف ورزی کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
شام کے بارے میں آستانہ اجلاس میں ایران کے شفاف مواقف کا اعلان
Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۳ایران کے نائـب وزیر خارجہ نے شام کے اقتدار اعلی اور ارضی سالمیت کے تحفظ کو بحران شام کے حل کا بنیادی اصول قرار دیا ہے۔
-
شام سے متعلق آستانہ تین مذاکرات
Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۶شام سے متعلق آستانہ تین مذاکرات شامی حکومت اور مخالفین کے نمائندوں کی شرکت سے قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں شروع ہو گئے۔
-
آستانہ مذاکرات کے موقع پر ایرانی وفد کے صلاح و مشورے
Feb ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۰شام کے بارے میں آستانہ مذاکرات کے موقع پر ایران کے نمائندہ وفد کے سربراہ نے روس اور شام کے وفود کے سربراہوں سے الگ الگ ملاقات کی ہے۔
-
ایران: آستانہ مذاکرات کے مثبت نتائج کی امید
Jan ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۳ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین جابری انصاری نے امید ظاہر کی ہے کہ آستانہ مذاکرات کے مثبت نتائج برآمد ہوں گے۔