-
غزہ کے محاصرے کے نتائج کے بارے میں بین الاقوامی انتباہات اور اسرائیل کی بے توجہی
Jun ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۹اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے غزہ کے محصور علاقے کے لاکھوں شہریوں پر صیہونی حکومت کے بڑھتے ہوئے دباؤ اور دھمکیوں کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اس عمل کے جاری رہنے کی صورت میں علاقے میں بدامنی اور تشدد میں کمی کی کوئی امید نہیں ہے -
-
بان کی مون کی جانب سے استنبول حملے کی مذمت
Jun ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۴اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے ترکی کے شہر استنبول کے ہوائی اڈے پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
عالمی یوم قدس کی آمد کے موقع پراسرائیلی جرائم پراقوام متحدہ کا ردعمل
Jun ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۷:۳۳اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون منگل کو غزہ کا دورہ کر رہے ہیں- یہ دورہ عالمی یوم قدس کی آمد کے موقع پر انجام پا رہا ہے-
-
ایشیائی ممالک باہمی اختلاف کے حل کا پرامن راستہ اپنائیں: بان کی مون
May ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۸:۳۰آئی اے ای اے نے ایک بار پھر ایران کی جانب سے جامع ایٹمی معاہدے کی مکمل پاسداری کیے جانے کی تصدیق کر دی ہے۔
-
دہشت گردوں کی حمایت، شام میں جرائم اور مظالم میں اضافے کا سبب
May ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۹:۰۳شام میں پیر کے روز دہشت گردانہ دھماکوں کے بعد شامی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے حامی ممالک دہشت گردانہ اقدامات کی حمایت جاری رکھ کر شام میں جرائم جاری رہنے کا سبب بنے ہیں۔
-
دہشت گردوں کے حامی ملکوں کو فی الفور سزا دی جائے: عالمی برادری سے شام کی اپیل
May ۱۴, ۲۰۱۶ ۲۱:۱۶شام نے عالمی برادری سے دہشت گردوں کے حامی ملکوں کو فی الفور سزا دینے کی اپیل کی ہے۔
-
بحران شام کی فوجی راہ حل نہیں ہے: بان کی مون
Apr ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۰اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے جنیوا میں شامی پناہ گزینوں کی صورت حال اور بحران شام کی راہ حل کے موضوع پر ایک کانفرنس میں کہا کہ بحران شام کا کوئی فوج حل نہیں ہے۔
-
برازیل میں سیاسی عدم استحکام پر بان کی مون کا اظہار تشویش
Mar ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۸اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے برازیل میں سیاسی عدم استحکام پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس ملک کے بحران کو پرامن طریقے سے حل کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
شام: شہر پالمیرا کی آزادی پر بان کی مون کا اظہار خوشی
Mar ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۶اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے شام کے تاریخی شہر پالمیرا کو آزاد کرا لئے جانے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اس تاریخی شہر کا تحفظ کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
عراقی فوج کی پیشقدمی پر بہت زیادہ حیرت ہوئی، بان کی مون
Mar ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۱اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے عراقی وزیر اعظم کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ داعش دہشت گرد گروہ کے مقابلے میں عراقی فوج کی پیشقدمی حیرت انگیز ہے۔