-
پاکستانی وزیرخزانہ کی پریس کانفرنس
Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۷پاکستان کے وزیرخزانہ نے کہا ہے کہ ترقیاتی بجٹ پر صحیح طریقے سے عمل ہو تو شرح نمو کا ہدف حاصل کرلیں گے۔
-
شہبازشریف کا عمران خان پر ملکی معیشت تباہ کرنے کا الزام
Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۵وزیراعظم پاکستان شہبازشریف نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے پیدا کردہ سیاسی عدم استحکام سے معیشت کو نقصان پہنچا ہے۔
-
پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی ادارے کی سبھی شرائط کو تسلیم کر لیا
Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۱پاکستان نے معاہدے کے لئے بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کی سبھی شرائط کو من و عن تسلیم کرلیا۔
-
پاکستان کی قومی اسمبلی میں نئے مالی سال 24-2023 کا بجٹ پیش
Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۷وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں نئے مالی سال 24-2023 کے لیے 14 ہزار 60 ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا ہے جس میں 700 ارب کے نئے ٹیکس عائد کرنے کی تجویز بھی شامل ہیں۔
-
حکومت امریکہ کے قرضوں کی شرح میں اضافے کے پیکج کی منظوری
Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۶امریکی ایوان نمائندگان نے حکومت امریکہ کے قرضوں کی شرح میں اضافے کے پیکج کی منظوری دے دی۔
-
ایران کی ایٹمی مصنوعات ، آئی اے ای اے کے معیار کے عین مطابق
May ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۱ایران کے ادارہ ایٹمی توانائی کے سربراہ محمد اسلامی نے تاکید کی ہے کہ ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کی مصنوعات برآمدات کے قابل ہیں اس لئے کہ یہ مصنوعات آئی اے ای اے کے معیار کے عین مطابق تیار کی جا رہی ہیں۔
-
چارلز ہمارے بادشاہ نہیں ہمیں بادشاہت نہیں چاہئیے، برطانوی عوام
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۰چارلز سوم کو ہفتے کے روز ایسی حالت میں تاج پہنایا گیا کہ برطانوی عوام کو ایک جانب معاشی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے تو دوسری جانب انہیں تاجپوشی اور یوکرین کی جنگ کے بھاری اخراجات برداشت کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔
-
یورپ کے بڑھتے دفاعی اخراجات نے ریکارڈ توڑ دیئے
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۲سن دو ہزار بائیس میں یورپ کے جنگی اخراجات کا حجم سرد جنگ کے دور کے اخراجات کی حدیں بھی پار کر چکا ہے۔
-
جنگوں میں ملوث امریکہ نے دوسرے ممالک میں مداخلت کے لئے خصوصی بجٹ مقرر کردیا
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۲امریکہ نے دوسرے ممالک میں مداخلت کے لئے خصوصی بجٹ مقرر کردیا ہے۔
-
ہندوستان میں پارلیمنٹ کے بجٹ سیشن کے دوسرے مرحلے ہنگامہ خیز آغاز
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۷سحر نیوز رپورٹ