-
بڑی طاقتوں نے دنیا کو پیچیدہ بحرانوں سے دوچار کردیا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۹ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللھیان نے کہا ہے کہ دنیا کو اس وقت کثیر الجہتی اور پیچیدہ بحرانوں کا سامنا ہے۔
-
برطانوی ہسپتالوں کو بحرانی صورتحال کا سامنا
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۱برطانیہ میں کورونا اور دیگر انفیکشس بیماریوں کے بڑھتے کیسز کے ساتھ ساتھ طبی عملے اور وسائل کی کمی نے حالات کو بحرانی بنا دیا ہے۔
-
ملک کو بحران سے نکالنے کے لیے عمران خان کا نیا مشورہ
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۹پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے ملک کو سیاسی بحران سے نکالنے کے لئے فوج سے کام لینے کی تجویز پیش کی ہے۔
-
نائیجیریا میں ڈاکٹروں کا بحران، 22 کروڑ کے لئے 10 ہزار ڈاکٹر
Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۶نائیجیریا کی آبادی 220 ملین ہے جب کہ ملک میں ڈاکٹروں کی کل تعداد 10 ہزار ہے جو ساری آبادی کو علاج معالجہ کی سہولیات فراہم کر رہے ہیں۔
-
ہندوستان: جے پی حکومت پر ملک اور سماج کو بحران کے حوالے کر دینے کا الزام
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۷ہندوستان میں کانگریس پارٹی کے نو منتخب صدر نے بی جے پی حکومت پر ملک اور سماج کو بحران کے حوالے کر دینے کا الزام لگایا ہے۔
-
برطانیہ، تعلیمی نظام کی بدحالی سے ٹیچر پریشان
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۰آئندہ تعلیمی سال کے دوران نوے فیصد برطانوی اسکولوں کو مالی بحران کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
یورپ کی معاشی صورتحال بدتر ہونے والی ہے: آئی ایم ایف
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۴رواں اور آئندہ مالی سال کے دوران یورپ کی معاشی صورتحال مایوس کن ہے۔
-
عراق، سیاسی جماعتوں کو تعمیری مذاکرات کی دعوت
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۸عراق کے وزیراعظم نے ملک کو بحران سے نکالنے کے لیے تمام سیاسی دھڑوں کو تعمیری مذاکرات کی دعوت دی ہے۔
-
امریکا نے شام سے کتنا تیل چرایا، چین کا نیا انکشاف
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۰چین کا کہنا ہے کہ امریکہ شام کا 82 فیصد تیل لوٹ لیتا ہے۔
-
امریکہ کو بدترین معاشی صورتحال کا سامنا ہے، امریکی عہدیدار
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۶ایک اعلی امریکی عہدیدار نے ملک کی معاشی صورتحال کو انتہائی مخدوش قرار دے دیا ہے۔