-
اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کا دورۂ تہران، شام کے تعلق سے حقیقت پسندانہ اقدام پر ایران کی تاکید
Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۱شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے گیئر پٹرسن نے شام کے حالات کے تعلق سے تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللھیان سے تبادلہ خیال کیا۔
-
عراق کے بعد شام میں امریکی چھاونی پر راکٹ حملہ
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۵مشرقی شام کے صوبے دیرالزور میں غاصب امریکی فوجیوں کی چھاونی پر راکٹ سے حملہ ہوا۔
-
ترکی نے شام کے صوبے حسکہ پر پھر گولہ باری کی
Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۵ترک فوج نے شام میں دہشتگردوں کی حمایت کے تناظر میں اس ملک کے حسکہ صوبے پر توپخانے سے حملہ کیا۔
-
شام میں قومی مصالحت کی مہم تیز، دیرالزور میں 22 ہزار لوگوں نے اسلحہ حکومت کے حوالے کر دیا
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۳شام میں قومی مصالحت کی کوشش میں آ رہی تیزی کے بیچ دیر الزور میں قریب 22 ہزار لوگ اپنے اسلحے رکھ کر اس مہم میں شامل ہو گئے ہیں۔ دہشتگردوں کے اہم مرکز رقہ میں بھی ایسی ہی کوششیں جاری ہیں۔
-
شام میں امریکی موجودگی کا راز مزید آشکار ہوا، امریکی دہشتگردوں نے ایک آئل ریفائنری کی تعمیر کا کام شروع کر دیا
Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۹امریکہ شام کے تیل کو پوری آزادی سے لوٹنے کے لئے صوبے حسکہ میں ایک ریفائنری بنا رہا ہے۔
-
شام-ترکی سرحد پر بم دھماکہ، کئی ترک فوجی ہلاک
Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۲ترکی کی وزرات دفاع نے ایک بیان میں بتایا کہ شام سے ملی اس ملک کی سرحد پر دیسی بم کے دھماکے میں کم سے کم 3 ترک فوجی ہلاک ہو گئے۔
-
جب امریکی فوجیوں پر شامی عوام ٹوٹ پڑے
Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۰شام کی فوج نے ملک کے مشرقی علاقے میں امریکی فوجیوں کو گزرنے کی اجازت نہیں اور ان کو پسپائی پر مجبور کر دیا۔
-
امریکہ نے عراق سے فوجی سازوسامان شام بھیجا
Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۹شام میں غیر قانونی طور پرغاصب امریکی فورسز کی طرف سے فوجی رسد بھیجے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
امریکی سفارتکار کا بیان، شام اور عراق سے نہیں نکلیں گے فوجی
Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۴امریکا کے سابق سفارتکار کا کہنا ہے کہ واشنگٹن شام اور عراق سے نہیں نکلے گا۔
-
اسرائیل نے شام پر توپوں کے گولے داغے
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۶خبری ذرائع نے کا کہنا ہے کہ صیہونی فوج نے شام پر تازہ جارحیت کرتے ہوئے جنوبی شام کے علاقے پر توپوں کے گولے داغے۔