-
ایرانی فوج کی ذوالفقار مشقیں ختم، اہداف مکمل
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۹بحری اور فضائی پریڈ کے ساتھ ہی ایرانی فوج کی مشترکہ فوجی مشقیں، خطے کی سلامتی کے ٹھوس پیغام کے ساتھ ختم ہوگئیں۔
-
روس: ایٹمی آبدوزوں اور جنگی بحری جہازوں کی رونمائی
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۷روسی صدر ولادیمیر پوتین کی آنلائن شرکت سے روس کی دو آبدوزوں اور کئی بحری جنگی جہازوں کی رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
یمن کی فوج نے کیا طاقت کا مظاہرہ
Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۷یمن کی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ الضبہ بندرگاہ میں ایک غیرملکی آئل ٹینکر کو داخل ہونے سے روک دیا گیا ہے۔ اور ہم اپنے اقتدار اعلی کا ہر حال میں دفاع کریں گے
-
بحریہ کے ڈسٹرائر جہازوں کو جدیدترین میزائیلوں سے لیس کرنے کا پروگرام
Oct ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۶ایران کی بحریہ کے تباہ کن بحری جنگی جہازوں ڈسٹرائر کو ابومہدی کروز میزائل سمیت دیگر جدیدترین طاقتور کروز میزائلوں سے لیس کیا جائے گا۔
-
شہید سلیمانی نامی بحری جنگی جہاز سپاہ کی بحریہ میں شامل
Sep ۰۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۲ایک نئے ماڈل کا تیز رفتار اسٹیلتھ جنگی جہاز ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے حوالے کردیا گیا ہے۔
-
سپاہ پاسداران کی بروقت کاروائی سے ایک بحری جہاز ڈوبنے سے بچ گیا
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جوانوں نے ایک تجارتی بحری جہاز کو خلیج فارس میں ڈوبنے سے بچا لیا۔
-
تباہ کن بحری جہاز جماران کیش کی بندرگاہ پر لنگر انداز
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۳میرین انڈسٹریز کی نمائش کے موقع پر ایرانی ماہرین کا تیار کردہ تباہ کن بحری جہاز جماران کیش کی بندرگاہ پرلنگر انداز ہوگیا ہے۔
-
جارح سعودی اتحاد نے ایندھن کے حامل یمنی جہاز کو روک لیا
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۰یمن کی آئل کمپنی نے جارح سعودی اماراتی اتحاد کے ہاتھوں ایندھن کے حامل ایک یمنی جہاز کو روک لئے جانے کی خبردی ہے
-
خلیج فارس میں غیر قانونی طریقے سے تیل لے جانے والے بحری جہاز کو روک لیا گیا، ایران
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے سکنڈ زون کے رابطہ دفتر کے انچارج نے کہا ہے کہ ڈھائی لاکھ لیٹر ایندھن اسمگلنگ کرنے والے ایک آئیل ٹینکر کو خلیج فارس میں روک لیا گیا۔
-
بین الاقوامی سمندروں میں ایرانی بحریہ کی موجودگی
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۶ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ بین الاقوامی سمندروں میں ایرانی بحریہ کی طاقتور اور باوقار موجودگی جاری ہے۔