-
ایران کی بیرونی تجارت کا حجم
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۹ایران کے کسٹم کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ گزشتہ دس مہینوں میں مختلف ممالک کے ساتھ تقریبا انسٹھ ارب ڈالر کی مالیت کے ایک سو بائیس میلین ٹن مال کا لین دین ہوا۔
-
امریکہ اپنے غلط اقدامات کا سلسلہ بند کرے: چین
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۰اپنی کمپنیوں کے مفادات کے تحفظ کے لیے تمام ضروری اقدامات کریں گے۔ یہ اعلان چینی حکام نے امریکہ برآمد ہونے والی اپنی بعض مصنوعات پر پابندی کے نفاذ کے بعد کیا۔
-
چھپن فیصد غیر ملکی سرمایہ کاری، ’حد اکثر دباؤ پالیسی‘ کی ناکامی کا ثبوت ہے: صدر ایران
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ملک کے آزاد علاقوں میں انجام پانے والی غیرملکی سرمایہ کاری میں چھپن فیصد اضافے کو زیادہ سے زیادہ دباؤ اور اقتصادی دہشتگردی کی شکست کی علامت قرار دیا ہے۔
-
"رفسجان" پستے کی دنیا کا دارالخلافہ
Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۲پستے کی برآمدات کی مد میں ایران کو ایک ارب ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوا ہے۔
-
رواں برس غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ ہوا: وزیر خزانہ ایران
Nov ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۱ایران کے وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ اس سال ایران میں بیس مارچ سے اکیس اکتوبر کے دوران بیرونی ذرائع سے تین ارب اسی کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی ہے۔
-
ایران کی زرعی مصنوعات کی برآمدات میں چھبیس فیصد کا اضافہ
Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۶گزشتہ سات مہینوں کے دوران ایران نے پینتالیس لاکھ ٹن سے زیادہ زرعی اجناس برآمد کی ہیں جو گذشتہ برس کے مقابلے میں چھبیس فیصد زیادہ ہیں۔
-
امریکی پابندیاں غیر مؤثر، پیٹروکیمیکل مصنوعات کی برآمدات میں ۱۲۰ فیصد اضافہ
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۹ایران کی ستارہ خلیج فارس پیٹروکیمکل ریفائنری کی مصنوعات کی برآمدات میں ایک سو بیس فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔
-
امریکہ اتنی بڑی طاقت نہیں ہے جتنا سمجھا جاتا ہے: ایران
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اٹھارہ اکتوبر سے ایران کے خلاف اسلحہ جاتی پابندیاں ختم ہونے اور ہتھیاروں کی برآمدات اور درآمدات کا اختیار بحال ہو جانے کی خبر دی ہے۔
-
پاکستان کے لئے افغانستان کی برآمدات کا آغاز
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۹پاکستان کے لئے افغانستان کی برآمدات کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو گیا۔
-
ایران کی نان پیٹرولیم منصوعات کی برآمدات میں چوبیس فیصد اضافہ
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۱پچھلے ایک ماہ کے دوران ایران کی نان پیٹرولیم منصوعات کی برآمدات میں چوبیس فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔