ایران کے وزیر خارجہ کے خصوصی معاون اور ان کے ہمرا وفد نے شام کے صدر سے ہونے والی ملاقات کے دوران، باہمی اور علاقائی صورتحال پر گفتگو کی ۔
شام کے صدر بشار اسد نے یمن کی مرکزی حکومت کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ کے نام ایک پیغام میں دونوں ملکوں کے درمیان ہماہنگی اور باہمی تعلقات کو مضبوط بنانے پر تاکید کی ہے.
صدارتی انتخابات میں کامیابی پر نومنتخب صدر سید ابراہیم رئیسی کے نام سیدحسن نصراللہ نے تہنیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
شام اور چین کے درمیان تعاون میں فروغ کے لئے بیجنگ نے اپنے بھرپور عزم کا اظہار کیا ہے۔
روس اور شام کے جنگی طیاروں نے حماہ کے مشرق میں صحرائی علاقے اور تدم نیز دیرالزور کے درمیان صحرائی اسی طرح رقہ میں الرصافہ کے علاقے میں داعشی دہشت گردوں کے باقی بچے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
شام کے صدر بشاراسد نے کہا ہے کہ عوام نے انتخابات میں بڑے پیمانے پر شرکت کرکے دشمنوں کی سازشوں کا ناکام بنا دیا ہے۔
شام میں صدارتی انتخابات میں بشار اسد زبردست فتح کے بعد عوام نے سڑکوں پر نکل کر جشن منایا۔
شام کے صدر بشار اسد نے انتخابات میں فتح کے بعد عوام سے خطاب میں کہا کہ شامی عوام نے اس انتخابات میں دہشت گردی اور ملک دشمن لوگوں کے خلاف واقعی انقلاب کر دیا۔
شام میں بشار اہسد کی کامیابی کا اعلان ہوتے ہی اس ملک کے عوام سڑکوں پر نکل آئے اور بشار اسد کی کامیابی کا جشن منایا۔
شام میں صدارتی انتخابات کے سامنے آنے والے نتائج کے مطابق بشاراسد بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گئے ہیں۔