اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ بحران شام کے حل کو صدر اسد کے سیاسی مستقبل سے وابستہ نہیں کیا جاسکتا۔
امریکا کے سابق وزیر جنگ نے شام اور داعش کے بارے میں امریکا کی پالیسیاں بدلنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
روس نے اعلان کیا ہے کہ شام میں حکومت کی تبدیلی کی پیشگی شرط، دہشت گردانہ واقعات جاری رہنے کا سبب بنے گی۔
شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش کو مغرب نے ہی جنم دیا ہے۔
روس نے داعش مخالف اتحاد کے قیام کے لیے صدر بشار اسد کی برطرفی کی شرط کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ اگر فرانس شام کے بارے میں اپنی پالیسی تبدیل کرے تو وہ اس کے ساتھ خفیہ معلومات کے تبادلے کے لیے تیار ہیں۔
شامی عوام نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر روسی فضائی حملوں کی حمایت میں مظاہرے کئے ہیں۔
محمد جواد ظریف نے کہا کہ اپنے ملک کےبارے میں فیصلہ کرنے والے شام کےعوام ہیں۔
شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہےکہ وہ دہشتگردی کے خاتمے تک اقتدار میں رہیں گے۔
شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی نابودی کی صورت میں شام کا بحران سیاسی طریقے سے حل ہوسکتاہے.