-
ایران اور ترکی سے عراقی حکومت کی درخواست
Oct ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۹عراقی حکومت نے ایران اور ترکی سے کہا ہے کہ وہ اربیل سے ملنےوالی سرحدوں کو بند اور تیل کی تجارت کو معطل کر دیں
-
عراق کی مرکزی حکومت کردستان کی سرحدوں کا انتظام سنبھالے گی
Oct ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۳عراق کی خصوصی سرحدی کمیٹی نے کہا ہے کہ اعلان کیا ہے کہ وہ مرکزی حکومت کے فیصلے کے مطابق عراقی کردستان کے علاقے میں واقع سرحدی گذرگاہوں کا کنٹرول سنبھالنے کے لیے تیار ہے۔
-
بغداد کے مختلف علاقوں میں مسلح افراد کے حملے ، گیارہ جاں بحق اور زخمی
Jul ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۴عراقی پولیس نے کہا ہے کہ بغداد کے مختلف علاقوں میں ہونے والے مسلح افراد کے حملوں میں کم سے کم چھے افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہوئے ہیں
-
عراق و شام میں داعش کا باہمی رابطہ منقطع
May ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۴عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ عراق و شام میں موجود دہشت گردوں کے درمیان رابطے کاٹ دیئے گئے ہیں۔
-
عراق: بغداد میں بم دھماکہ، متعدد افراد جاں بحق اور زخمی
May ۱۶, ۲۰۱۷ ۲۰:۰۱عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال میں شیخ حمد کے علاقے میں ایک دوکان کے قریب ہونے والے ایک بم دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور تین دیگر زخمی ہو گئے۔
-
عراق: داعش کے حملے پسپا کر دیئے گئے
Mar ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۵عراقی افواج نے سامرا اور موصل کے مغربی علاقوں میں دہشت گرد گروہ داعش کے حملوں کو بری طرح ناکام بنا دیا-
-
عراق: بغداد میں بم دھماکہ، 5 جاں بحق 14 زخمی
Feb ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۸عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے ایک دہشت گردانہ بم دھماکے مین پانچ افراد جاں بحق اور چودہ دیگر زخمی ہو گئے۔
-
بغداد میں دہشت گردانہ بم دھماکے
Jan ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۳عراقی دارالحکومت بغداد کے علاقے النہضہ میں ہونے والے بم دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں
-
عراق کے دارالحکومت بغداد میں دہشتگردانہ دھماکوں کا سلسلہ جاری
Jan ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۴بغداد کے سیکیورٹی کمانڈر ''سعد معن'' نے اعلان کیا ہے کہ مشرقی بغداد میں ہونے والے ایک کار بم دھماکے میں کم سے کم 6 افراد ہلاک اور 10 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
-
عراق: بغداد میں بم دھماکہ، آٹھ افراد جاں بحق
Jan ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۴عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے بم دھماکے میں کم سے کم آٹھ افراد جاں بحق ہو گئے۔