-
عراقی صدر کی جانب سے بغداد بم دھماکوں کی مذمت
Jan ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۸عراق کے صدر فواد معصوم نے بغداد کے دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملے عراق اور خاص طور پر موصل میں دہشت گردوں کی شکست کی علامت ہیں
-
بغداد میں دہشت گردانہ حملہ، بتیس جاں بحق ہلاک
Jan ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۹عراق میں ہونے والے ایک دہشت گردانہ حملے میں کم سے کم بتیس افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔
-
ایران کی جانب سے بغداد اور استنبول حملوں کی مذمت
Jan ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بغداد میں بم دھماکوں اور استنبول میں عام شہریوں پر مسلح حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
بغداد میں دہشتگردانہ حملہ، 21 افراد جاں بحق
Dec ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۳عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایک مصروف مارکیٹ کے قریب ہونے والے دھماکوں میں کم سے کم 21 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
عراق سے ترک فوجیوں کے انخلا پر زور
Dec ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۹:۱۵عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم الجعفری نے ایک بار پھر اپنے ملک سے ترک فوجیوں کے انخلا پر زور دیا ہے۔
-
بغداد میں متعدد دھماکے ، کئی افراد جاں بحق اور زخمی
Dec ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۶عراق کے دارالحکومت بغداد کی سیکورٹی فورسیز نے اس شہر کے مختلف علاقوں میں چھ دھماکوں کی خبر دی ہے-
-
بغداد میں بموں کے دھماکے، متعدد جاں بحق اور زخمی
Nov ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۷:۴۱مرکزی اور جنوبی بغداد میں ہونے والے دہشت گردانہ دھماکوں میں بیس افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔
-
عراق میں دھماکہ متعدد افراد جاں بحق اور زخمی
Oct ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۱عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال میں بم دھماکے میں متعدد پولیس اہلکار جاں بحق اور زخمی ہوگئے-
-
عراق: دارالحکومت بغداد میں بم دھماکے، متعدد جاں بحق اور زخمی
Sep ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۵عراق کے دارالحکومت بغداد میں دہشت گردانہ بم دھماکوں میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے ہیں۔
-
عراق: بغداد بم دھماکوں میں تین افراد جاں بحق سولہ زخمی
Aug ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۲عراق کے دارالحکومت بغداد کے مختلف علاقوں میں ہونے والے دو بم دھماکوں میں تین افراد جاں بحق اور سولہ زخمی ہوگئے ہیں۔