-
غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کی بمباری
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۰صیہونی علاقوں پر فلسطین کی تحریک مزاحمت کے جوابی حملوں پر غاصب صیہونی حکومت نے غزہ کے مختلف علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بناتے ہوئے بمباری کی ہے۔
-
جارح سعودی اتحاد کو یمن کا انتباہ
Jan ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۸جارح سعودی اتحاد نے یمن میں جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کرتے ہوئے صوبہ الحدیدہ سمیت مختلف علاقوں میں متعدد حملے کیے ہیں ۔ دوسری جانب یمن کے مشیر دفاع نے نہ جنگ نہ امن کی صورتحال کو انتہائی خطرناک قرار دیا ہے۔
-
عراقی علاقے پر ترک جنگی طیاروں کی بمباری
Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۷ترک جنگی طیاروں نے عراقی کردستان کے صوبے دھوک کے علاقوں کو ایک بار پھر بمباری کا نشانہ بنایا ہے۔
-
الحدیدہ پر سعودی جارح اتحاد کے حملے جاری
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۹یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی حکومت اور اس کے اتحادیوں کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ترکیہ کے جنگی طیاروں کی عراق کے صوبے دہوک پر بمباری
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۵ترکیہ کے جنگی طیاروں نے عراق کے صوبے دھوک کے پہاڑی سلسلے پر حملہ کیا ہے۔
-
یوکرین کا یوم آزادی قریب، روسی حملوں میں شدت
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۲روس نے یوکرین میں یورپ کے سب سے بڑے جوہری پلانٹ کے قریب توپ خانے کے گولوں کی بارش کردی۔
-
شامی علاقوں پر ترک فوج کی گولہ باری
Jul ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۰حکومت شام نے صوبہ حلب کے دیہی علاقوں پر ترک فوج کی گولہ باری کی شدید الفاط میں مذمت کی ہے۔ دوسری جانب شامی فوج نے صوبہ حسکہ میں دہشت گرد امریکی فوجی کنوائے کا راستہ روک کر اسے واپس جانے پر مجبور کردیا ہے۔
-
شمالی عراق پر ترکی کی بمباری
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۷میڈیا ذرائع نے شمالی عراق پر ترکی کے جنگی طیاروں کی بمباری جاری رہنے کی خبر دی ہے۔
-
مسجد الاقصی پر صیہونیوں کا ایک بار پھر حملہ
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۳غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی کو ایک بار پھر جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
سعودی اتحاد کی طبی آلات کے گودام پر بمباری
Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۴یمن کی جانب سے یکطرفہ جنگ بندی کے اعلان کے ساتھ ہی سعودی اتحاد نے الحدیدہ میں طبی آلات کے ایک گودام پر بمباری کی۔