SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بم دھماکہ

  • پاکستان: ڈی آئی خان دھماکے کے زخمیوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر فائرنگ، 2 امدادی کارکن جاں بحق

    پاکستان: ڈی آئی خان دھماکے کے زخمیوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر فائرنگ، 2 امدادی کارکن جاں بحق

    Sep ۲۶, ۲۰۲۶ ۲۱:۲۷

    پاکستان کے صوبۂ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں مبینہ خود کش دھماکے کے زخمیوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر فائرنگ اور 2 امدادی کارکنوں کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔

  • پاکستان: ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش دھماکہ، 11 افراد جاں بحق

    پاکستان: ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش دھماکہ، 11 افراد جاں بحق

    Sep ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۶

    صوبۂ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ میں پولیس چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش کار بم دھماکے سے 11 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔

  • پاکستان: کوہاٹ پولیس لائن کے قریب نمازِ جمعہ میں خودکش حملہ، 16 افراد جاں بحق

    پاکستان: کوہاٹ پولیس لائن کے قریب نمازِ جمعہ میں خودکش حملہ، 16 افراد جاں بحق

    Sep ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۵

    پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے کوہاٹ میں پولیس لائن کے قریب ہونے والے خود کش دھماکے میں 16 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔  

  • آبنائے ہرمز میں دو تیل ٹینکر بارودوی سُرنگ سے ٹکرا گئے

    آبنائے ہرمز میں دو تیل ٹینکر بارودوی سُرنگ سے ٹکرا گئے

    Sep ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۹

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے بتایا ہے کہ آبنائے ہرمز میں دو تیل ٹینکروں نے قوانین کی خلاف ورزی کا ارتکاب کیا اور بارودی سُرنگ سے ٹکرا گئے۔

  • جنوبی لبنان میں دو اسرائیلی فوجی ہلاک، چھ زخمی

    جنوبی لبنان میں دو اسرائیلی فوجی ہلاک، چھ زخمی

    Aug ۰۶, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۴

    غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں ہونے والی جھڑپوں کے دوران اپنے دو فوجیوں کے ہلاک ہونے کا اعتراف کیا ہے۔ اسرائیلی فوج نے یہ اعتراف جمعرات کو کیا۔

  • پاکستان، سوات میں دھماکہ، 6 پولیس اہلکار سمیت 15 افراد جاں بحق

    پاکستان، سوات میں دھماکہ، 6 پولیس اہلکار سمیت 15 افراد جاں بحق

    Aug ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۱:۲۴

    پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا میں ایک پولیس چوکی پر خودکش حملہ آور نے 15 افراد کی جان لے لی۔

  • دمشق میں ہونے والے دھماکے سیاسی مقاصد کے حامل: شامی وزارت داخلہ

    دمشق میں ہونے والے دھماکے سیاسی مقاصد کے حامل: شامی وزارت داخلہ

    Jul ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۹:۳۶

    شام کی وزارت داخلہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ دمشق میں ہونے والے دھماکے سیاسی مقاصد کے حامل ہیں۔

  • افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکہ ، متعدد افراد ہلاک اور زخمی

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکہ ، متعدد افراد ہلاک اور زخمی

    Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۰

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے ایک دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے۔

  • پاکستان میں ایک بار پھر ٹرین پر حملہ، ریلوے ٹریک کو دھماکے سے اڑایا

    پاکستان میں ایک بار پھر ٹرین پر حملہ، ریلوے ٹریک کو دھماکے سے اڑایا

    Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۰۹:۰۷

    پاکستان کے بلوچستان کے ضلع نصیرآباد میں بدھ کو نوتال کے مقام پر نامعلوم افراد نے ریلوے ٹریک کو دھماکہ خیز مواد کے ذریعے نشانہ بنایا ہے، جس کے نتیجے میں ریلوے سروس متاثر ہوئی۔

  • لبنان کے جنوبی علاقے میں شدید دھماکہ

    لبنان کے جنوبی علاقے میں شدید دھماکہ

    Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۳

    خبری ذرائع نے رپورٹ میں کہا ہے کہ جنوبی لبنان کے حولا ٹاؤن کے اطراف میں شدید دھماکے کی آواز سنائی دی ہے-

Show More
خاص خبریں
  • اٹلی اور البانیہ میں مظاہرے: ہندوستان کی اپنے شہریوں کے لیے حفاظتی ایڈوائزری

    اٹلی اور البانیہ میں مظاہرے: ہندوستان کی اپنے شہریوں کے لیے حفاظتی ایڈوائزری

    ۲ hours ago
  • امریکا کے مقابلے میں استقامت جاری رکھنے پر صدر پزشکیان کا زور

  • پاکستان میں نئے صوبوں کے قیام پر قومی مباحثہ، نئے صوبوں سے متعلق سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنا ہوگا: شاہد خاقان عباسی

  • اٹلی میں مظاہرین اور پولیس میں تصادم  پر ایران کی انسانی حقوق کمیٹی کو تشویش

  • غزہ پٹی کا محاصرہ توڑنے کے لیے عرب اور غیر عرب اسلامی ممالک سے فوری اقدام کا مطالبہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS