-
بغداد میں دہشت گرد امریکی فوجی قافلے پر حملہ
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۷عراقی دارالحکومت بغداد میں امریکی فوج کے لاجسٹک قافلے پر حملے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
جموں میں بھارت جوڑو یاترا کے دوران دو پراسرار دھماکے
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۳ہندوستان کے زیر انتظام جموں میں بھارت جوڑو یاترا کے دوران دو، پراسرار دھماکوں کی خبر ہے۔
-
ریلوے ٹریک پر دھماکہ: پاکستان
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۹پاکستان کے صوبے بلوچستان میں مسافر ٹرین پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے
-
افغان عوام کے لئے ایران کی انسان دوستانہ امداد
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۷افغان دارالحکومت کابل کے دھماکے میں زخمی ہونے والوں کے لئے ایران کی انسان دوستانہ امداد جس میں دوائیں اور طبی وسائل بھی شامل ہیں، کابل پہنچ گئی ہے۔
-
نئے سال کے آغاز پر کابل ایرپورٹ کے قریب دھماکہ، 18 جاں بحق و زخمی
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۴نئے سال کے آغاز پر کابل زور دار دھماکے سے لرز اٹھا جس کے نتیجے میں 18 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
ایران نے بلوچستان دہشتگردانہ حملوں کی مذمت کی
Dec ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۲ایران نے پاکستان کے صوبے بلوچستان میں ہوئے دہشتگردانہ حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
پاکستان اب امریکیوں کیلئے محفوظ نہیں رہا
Dec ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۲اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے نے اپنے شہریوں اور ملازمین کے لیے سکیورٹی الرٹ جاری کردیا ہے۔
-
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں خودکش دھماکہ 5 پولیس اہلکار جاں بحق و زخمی
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۹اسلام آباد میں آئی ٹین فور کے علاقے میں خودکش دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق اور 4 اہلکار زخمی ہوگئے۔
-
افغانستان: سالنگ ٹنل میں دھماکہ ، 100 افراد جاں بحق و زخمی
Dec ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۶افغانستان کی سالنگ ٹنل میں آئل ٹینکر میں ہونے والے دھماکے میں دسیوں افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ سرنگ میں موجود کئی گاڑیاں بھی آگ کی لپیٹ میں آگئیں۔
-
ترکیہ کے علاقے دیاربکر میں دھماکہ، 8 پولیس اہلکار زخمی (ویڈیو)
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۲ترکیہ کے جنوبی علاقے دیاربکر میں ایک گاڑی میں فٹ کئے گئے بم میں دھماکے سے 8 افراد زخمی ہو گئے۔