-
شام، امریکی فوجی اڈہ دھماکے سے لرز اٹھا
Oct ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۸شمالی شام کے علاقے دیرالزور کی آئل فیلڈ کے قریب واقع امریکی فوجی اڈے میں ایک بار پھر شدید دھماکے کی خبریں ہیں۔
-
میانمار کی سب سے بڑے جیل میں دھماکہ، متعدد ہلاک اور زخمی
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۵میانمار کی سب سے بڑی جیل میں ہونے والے دھماکے میں کم از کم آٹھ لوگ ہلاک اور تیرہ دیگر زخمی ہوگئےہیں
-
کابل یونیورسٹی سے طالبات کے اخراج پر کابل میں مظاہرہ
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۹افغان خواتین نے کابل یونیورسٹی سے درجنوں طالبات کو نکالے جانے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
خارکف میں متعدد دھماکے
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۷مشرقی یوکرین کا شہر خارکف، ہونے والے متعدد دھماکوں سے لرز اٹھا۔
-
افغانستان کی وزارت داخلہ کی مسجد میں زور دار دھماکہ، درجنوں افراد جاں بحق و زخمی
Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۸افغانستان کی وزارت داخلہ کی مسجد میں آج ہونے والے دھماکے میں متعدد افراد ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔
-
کابل دھماکے میں شہید ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ
Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۶افغانستان کے دارالحکومت کابل میں تعلیمی مرکز میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے میں شہید ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر انچاس ہو گئی ہے۔
-
کابل دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۰افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے میں درجنوں افراد جاں بحق و زخمی ہوئے ہیں۔
-
کابل میں دھماکہ، 55 افراد جاں بحق و زخمی
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۰افغان دارالحکومت کابل میں دھماکے سے 55 افراد جاں بحق و زخمی ہوگئے۔
-
یمن میں کلسٹر بم کا دھماکہ، 10 بچے زخمی
Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۰یمن میں کلسٹر بم کے پھٹنے سے 10 یمنی بچے زخمی ہو گئے۔
-
ایران کے شہرتبریز میں بم دھماکہ کرنے کی سازش ناکام بنا دی گئی
Sep ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۶سپاہ پاسداران کی عاشورا انٹیلی جنس ونگ کا کہنا ہے کہ ایرانی عوام کو نشانہ بنانے کی غرض سے تبریز شہر میں بم دھماکے کرنے کی، انقلاب دشمن منافقین اور ان کے آقاؤں کے آلہ کاروں کی سازش کو ناکام بنا دیا گیا۔