-
خلیج عدن میں زورداردھماکہ، دھویں کے بادل چھا گئے
Apr ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۹برطانیہ کے میری ٹائم ٹریڈ آّپریشنز آرگنائزیشن نے جنوب مغربی خلیج عدن ميں ایک حملے کی خبر دی ہے۔
-
یوکرین کس طرح روسی حملوں کا جواب دے رہا ہے؟
Apr ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۱یوکرین کے صدر زیلنسکی نے روس میں تیرہ سو کلومیٹر اندر کئے جانے والے ڈرون حملے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کی ایف کی جانب سے روس میں دور دراز کے علاقوں کو ڈرون حملوں کا نشانہ بنا کر ماسکو کو جواب دیا جا رہا ہے۔
-
صیہونی حکومت کی جارحیت کا دندان شکن جواب دیا جائیگا: ایرانی پارلیمنٹ
Apr ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۰ایران کے ممبران پارلیمنٹ نے دمشق میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصلر شعبے پر صیہونی حکومت کے حملے کو بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قراردیا اور اس جارحیت کا منھ توڑ جواب دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ماسکو دہشت گردانہ حملہ: روسی حکومت اور عوام کے لئے صدر ایران کا تعزیتی پیغام
Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۳صدر ایران نے ماسکو کے نزدیکی علاقے میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت اور بے گناہ افراد کی ہلاکت پر روسی صدر، حکومت و عوام کو تعزیت پیش کی ہے۔
-
ہندوستان: ریواڑی فیکٹری میں دھماکہ، 7 افراد ہلاک
Mar ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۴ہندوستان کی ریاست ہریانہ کی ایک فیکٹری میں بوائلر کے دھماکے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
فلسطینی مجاہدین نے صیہونی فوجیوں کو پسپا کردیا
Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۲قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے فوجیوں کی جارحیت کے خلاف استقامتی محاذ کے مجاہدین سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند ڈٹ گئے۔
-
شام میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ
Feb ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۳خبری ذرائع نے مشرقی شام میں امریکی فوجی اڈے میں کئی دھماکے سنے جانے کی خبر دی ہے-
-
شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 3 بچے جاں بحق
Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۵پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں تین بچے جاں بحق ہو گئے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کے عقیدت مندوں کے خلاف دہشتگردانہ دھماکے
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۳کرمان کے گلزار شہدا قبرستان کے راستے میں آج دوپہر دو زور دار دھماکے ہوئے جن میں 250 سے زائد افراد شہید و زخمی ہوئے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کے مزار کے راستے میں زوردار دھماکے، 103 افراد شہید، 171 زخمی
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۸کرمان کے گلزار شہدا قبرستان کے راستے میں، جہاں قاسم سلیمانی کی قبر ہے، دو زور دار دھماکوں کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔