-
بغداد میں کار بم دھماکہ، متعدد شہید اور زخمی
Apr ۱۸, ۲۰۱۶ ۲۰:۴۸عراق کے دارالحکومت بغداد میں دہشت گردانہ بم دھماکے میں کئی عام شہری شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
بغداد میں کار بم دھماکا متعدد افراد جاں بحق اور زخمی
Apr ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۷:۳۴عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایک کار بم دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے
-
ترکی میں بم دھماکہ ، چار فوجی ہلاک
Apr ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۶ترکی کے جنوب مشرقی علاقے میں بم دھماکے میں چار فوجی ہلاک ہوگئے
-
بغداد میں دہشت گردانہ بم دھماکے، متعدد افراد جاں بحق
Apr ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۹:۰۷عراق کےدارالحکومت بغداد میں دودہشت گردانہ بم دھماکوں میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے
-
عراق: بغداد میں دہشت گردانہ بم دھماکے، متعدد افراد جاں بحق و زخمی
Apr ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۸:۱۴عراق کے دارالحکومت بغداد میں دہشت گردانہ بم دھماکوں میں کم سے کم بیس افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
پاکستان: بلوچستان میں مسافر ٹرین پر حملہ، ایک جاں بحق تین زخمی
Apr ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۶پاکستان کے بلوچستان کے شہر سبی میں ایک مسافر ٹرین پر دہشت گردوں کے حملے میں ایک شخص جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے۔
-
افغان جرگے میں دھماکہ، دو جاں بحق، دس زخمی
Apr ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۸:۲۳افغانستان کے صوبے ننگرہار کے شہر شیوہ میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں کم سے دو افراد جاں بحق اور دس دیگر زخمی ہو گئے۔
-
ترکی: دیاربکر میں ہونے والے بم دھماکے میں چار فوجیوں کی ہلاکت
Apr ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۸:۰۵ترکی کے جنوب مشرقی شہر دیاربکر میں فوجیوں کی ایک بس کے راستے میں ہونے والے بم دھماکے میں کم سے کم چار ترک فوجی ہلاک ہو گئے۔
-
بغداد کے شمال میں دہشت گردانہ بم دھماکہ، متعدد افراد جاں بحق اور زخمی
Apr ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۴عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ بغداد کے شمال میں دہشت گردانہ بم دھماکہ ہوا ہے۔
-
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں دھماکہ
Apr ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۹:۵۱سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہونے والے دھماکے میں کم سے کم ایک شخص ہلاک ہو گیا۔