-
پاکستان: بنوں میں حملہ، شمالی وزیرستان کے اسسٹنٹ کمشنر سمیت 4 افراد جاں بحق
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۷پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خوا کےشہر بنوں میں ہونے والے حملے میں شمالی وزیرستان کے اسسٹنٹ کمشنر اور پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد جابحق ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان: خیبر پختونخوا میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، 22 دہشت گرد ہلاک، فورسز کو صدر اور وزیر اعظم کا خراج تحسین
Nov ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۹پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے پر حملہ کر کے 22 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
-
پاکستان: بنوں میں سیکورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، 17 دہشت گرد ہلاک، 3 دہشت گرد کمانڈر بھی شامل
Nov ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۴پاکستانی سیکورٹی فورسز نے بنوں کے مختلف علاقوں میں کامیاب کارروائیاں انجام دے کر 17 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
بنوں اور لکی مروت میں پانچ دہشتگرد ہلاک
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۵پاکستان کے سیکوریٹی اداروں نے بنوں اور لکی مروت میں مشترکہ آپریشن کرکےپانچ دہشتگردوں کو ہلاک کردیا
-
پاکستان: ایران خطے میں امن و استحکام کے لیے ایک اہم عنصر ہے / ہم اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتے
Aug ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۹پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے تہران اور واشنگٹن کے درمیان ثالثی کے لیے اپنی کوششوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایران ہمارا اہم پڑوسی اور خطے میں پائیدار امن و استحکام کا بنیادی عنصر ہے۔
-
پاکستان: فوجیوں پر ڈرون حملہ، ایک اہل کار کی موت
Aug ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۶پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے بنوں میں ایف سی کی ایک چیک پوسٹ پر ڈرون حملے میں ایک سیکورٹی اہلکار کے جاں بحق اور تین کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
پاکستان: خیبر پختونخوا میں سیکورٹی اہلکاروں اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ ، متعدد افراد مارے گئے
May ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۷پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں سیکورٹی اہلکاروں اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ ميں متعدد افراد کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
پاکستان : بنوں شہر میں پولیس اہلکاروں پر دہشت گردوں کے حملے
Mar ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۴پاکستان کے صوبۂ خیبر پختونخوا میں واقع بنوں شہر کے 2 تھانوں اور ایک چوکی پر دہشت گردوں نے حملہ کئے ہیں۔