-
ہندوستان، مغربی بنگال میں یاس طوفان کا قہر، تیس ہزار مکانات تباہ +ویڈیو
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۸ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں یاس طوفان نے تباہی مچا دی ہے۔
-
ممتا بنرجی کا حلف اٹھانے کے بعد پہلا خطاب
May ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۸ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کی وزیر اعلا نے کوروناوائرس کے خلاف مہم اور امن و امان کے قیام کو اپنی حکومت کی ترجیحات میں قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان کی چار ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے نتائج
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۱ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں ترنمول کانگریس ، تامل ناڈو میں ڈی ایم کے، کیرالا میں بائیں محاذ اور آسام میں بھارتیہ جنتا پارٹی کو واضح برتری حاصل ہے
-
مغربی بنگال میں ساتویں مرحلے کی پولنگ
Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۴ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے ساتویں مرحلے میں پولنگ جاری ہے۔
-
ہندوستان کی رسیاست مغربی بنگال میں ووٹنگ کا پانچواں مرحلہ
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۲ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے پانچویں مرحلے کی ووٹنگ جاری ہے۔
-
ہندوستان کی حکومت پر ممتا بنرجی کا الزام
Apr ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۰ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کی وزیر اعلی نے الیکشن کمیشن پر جانبداری اور مرکزی افواج پر بھارتیہ جنتا پارٹی کے لئے کام کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
مغربی بنگال اور آسام کے الیکشن کے دوسرے مرحلے میں زبردست ووٹنگ
Apr ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۰ہندوستان کی پانچ ریاستوں کے اسمبلی الیکشن کے تحت مغربی بنگال اور آسام میں جمعرات کو دوسرے مرحلے کے لئے زبردست ووٹنگ ہوئی
-
مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے ساتویں اور آٹھویں مرحلے کے لئے نوٹیفیکیشن جاری
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۰ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے ساتویں اور آٹھویں مرحلے کے لئے نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
-
مغربی بنگال اور آسام میں پولنگ کا تناسب updated
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۳ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں ٹرن آؤٹ تقریبا اسی فیصد اور آسام میں تہتر فیصد سے زیادہ بتایا گیا ہے۔
-
مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں ٹرن آؤٹ ستر فیصد
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۴ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں ٹرن آؤٹ ستر فیصد سے زیادہ بتایا گیا ہے۔