امریکہ نے ہندوستان میں 11 مارچ کو نافذ ہونے والے شہریت ترمیمی قانون، سی اے اے، پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
انڈین یونین مسلم لیگ نے سی اے اے کو آئین کی دفعہ 14 اور 15 کے خلاف قرار دیتے ہوئے اس کے نفاذ پر روک لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔
بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں ایک 6 منزلہ شاپنگ مال میں بھیانک آگ لگنے سے کم از کم 46 افراد کی موت ہوگئی اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔
میانمار کی سرحدی سیکورٹی فورس کے سینتیس دیگر اہلکاروں نے بنگلادیش میں پناہ لے لی۔
ایران کے دارالحکومت تہران میں 42 ویں بین الاقوامی فجر فلم فیسٹیول کا آغاز ہوگیا۔ فیسٹیول کے پہلے دن 4 فلموں کی نمائش۔
ہندوستان کے مرکزی وزیر شانتنو ٹھاکر نے کہا ہے کہ اگلے ایک ہفتے میں پورے ملک میں شہریت ترمیمی ایکٹ، سی اے اے، نافذ ہوجائے گا۔
آئی سی سی نے ہنگلہ دیش کے اسٹار آل راؤنڈر کرکٹر ناصر حسین پر 2 سال کے لئے پابندی لگادی ہے۔
بنگلادیش کی حکمراں جماعت عوامی ليگ نے عام انتخابات میں سترفیصد سے زیادہ ووٹ لے کر واضح اکثریت حاصل کرلی
اس سال کے فیسٹیول میں صربیا، ہنگری، عمان، ہندوستان، قزاقستان، بنگلہ دیش اور ملائیشیا سمیت 11 ملکوں نے اپنے آثار، موسیقی اور فن پارے بھیجے ہیں۔
آئی سی سی عالمی کپ 2023 کا 31 واں میچ آج پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا گیا جس میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹ سے آسانی کے ساتھ شکست دے دی۔ اس ٹورنامنٹ میں یہ پاکستان کی تیسری جیت تھی۔