صیہونی انتہاپسندوں نے اتوار کو اٹھارہ اسرائیلی وزيروں اور ممبران پارلیمنٹ کی رہائش گاہوں کے سامنے سے احتجاجی مظاہروں کا آغاز کیا۔
صیہونیوں نے ایک بار پھر تل ابیب میں مظاہرہ کر کے نیتن یاہو کی برطرفی کا مطالبہ کیا۔
صیہونی حکومت کی حزب اختلاف کی تحریک کے سربراہ نے نیتن یاہو کی کابینہ کی کارکردگی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اس حکومت میں کثیر الجہتی بحرانوں کی موجودگی کا اعتراف کیا ہے۔
نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں میں ایک بار پھر شدت آ گئی ہے اور مظاہرین نے سڑکوں پر نکل کر نتن یاہو کی برطرفی کا مطالبہ کیا۔
مقبوضہ فلسطین غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جمعرات کی رات بھی جاری رہا۔
مقبوضہ فلسطین میں تقریبا پچاس مقامات پر صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے ہو رہے ہيں۔
صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم ایہود اولمرٹ نے منگل کی رات نیتن یاہو کی برطرفی کا مطالبہ کیا ہے۔
میڈیا ذرائع نے تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی حکومت کے وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے جاری رہنے کی خبر دی ہے۔
صیہونی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف سراپا احتجاج صیہونیوں نے تل ابیب میں اب تک کا سب سے بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا ہے
تل ابیب میں صیہونی وزیر اعظم کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ گزشتہ رات بھی جاری رہا۔