- 
          10 مئی کے بعد کوئی ہندوستانی فوجی مالدیپ میں نظر نہ آئے: مالدیپ کے صدر کا بیانMar ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۷مالدیپ کے صدر محمد معزو نے ایک اجتماع میں کہا ہے کہ 10 مئی کے بعد کوئی ہندوستانی فوجی مالدیپ میں نظر نہ آئے۔ 
- 
          ہندوستان: کسانوں کی تحریک پھر فعال، 10 مارچ کو ریل روکو مہم کا اعلانMar ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۴ہندوستان میں 13 فروری سے شروع ہونے والی "دہلی چلو" کسانوں کی تحریک کچھ دن کے وقفے کے بعد ایک بار پھر فعال ہوگئی ہے اور 10 مارچ کو پورے ملک میں ریل روکو مہم چلانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ 
- 
          ہندوستان: ریاست منی پور میں آسام رائفلز کے ایک فوجی نے اپنے ساتھیوں پر گولی چلا دی، فائرنگ کے بعد خودکشی کرلیJan ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۹ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں آسام رائفلز کے ایک فوجی اہلکار نے اپنے ساتھیوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 6 اہلکار زخمی ہوگئے۔ حملہ آور فوجی نے فائرنگ کے بعد خود کو بھی گولی مار لی۔ 
- 
          ہندوستان: مرکز میں بی جے پی کے اقتدار میں آنے کے بعد سے عیسائی برادری پر حملوں میں اضافہ، عیسائی لیڈرانJan ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۱ہندوستان کی عیسائی برادری سے تعلق رکھنے والے 3 ہزار سے زیادہ لیڈران نے کہا ہے کہ 2014 میں مرکز میں بی جے پی کے اقتدار میں آنے کے بعد سے ملک میں عیسائی برادری پر حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔ 
- 
          ہندوستان: مسلمانوں کے خلاف تلنگانہ کے بی جے پی لیڈر ٹی راجہ کی ایک بار پھر زہر افشانی، ہندوراشٹر کے لئے تشدد کی مبینہ اپیلJan ۰۷, ۲۰۲۴ ۲۱:۰۱تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے بی جے پی کے ممبر اسمبلی ٹی راجہ نے مسلمانوں کے خلاف ایک بار پھر زہر اگلا ہے اور اشتعال انگیزی کی ہے۔ 
- 
          ہندوستان: وزیر اعظم مودی ملک میں واحد پارٹی حکومت قائم کرنے کے خواہاں، حزب اختلاف کے رہنما کھڑگےDec ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۶ہندوستان کی حزب اختلاف کے رہنما اور کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا ہے کہ وزیر اعظم مودی اور بی جے پی ملک میں واحد پارٹی حکومت قائم کرنا چاہتے ہیں۔ 
- 
          ہندوستان: میزورم میں انتخابی میدان میں پہلی بار قدم رکھنے والے اتحاد نے 40 میں سے 27 سیٹیں جیت کر میدان مار لیاDec ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۵ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست میزورم میں آج پیر کو حالیہ اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی ہوئی جس میں انتخابات میں پہلی بار شرکت کرنے والے اتحاد زیڈ پی ایم نے 40 میں سے 27 سیٹیں جیت کر مکمل اکثریت حاصل کرلی اور حکمراں فرنٹ 10 سیٹوں تک سمٹ کر رہ گیا ہے۔ 
- 
          بھارت جوڑو یاترا نے ملک کا سیاسی منظر نامہ بدل دیا، کانگریس پارٹیNov ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۳کانگریسی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ راہل گاندھی کی قیادت میں بھارت جوڑو یاترا نے ملک کا سیاسی منظر نامہ بدل دیا ہے۔ 
- 
          ہندوستان؛ نتن گڈکری نے ایک جملے سے حکومت کے اندرونی حالات سے پردہ اٹھایاSep ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۱ہندوستان کی حکمراں جماعت بی جے پی کے لیڈر نتن گڈکری نے پیر کے دن راجستھان ودھان سبھا میں ’پارلیمانی سسٹم اور عوامی توقعات‘ کے زیر عنوان سے منعقدہ اجلاس کے اختتام پر صوبائی اسمبلی کے سیشن سے خطاب میں اپنی پارٹی کے لیڈروں کے رویے پر طنزیہ تنقید کی۔ 
- 
          کسان تحریک کا پھیلتا دائرہ، کسان کرنال میں بھی دہلی جیسی تحریک کی تیاری میں، انتظامیہ میں کھلبلیSep ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۷کسان لیڈر راکیش ٹکیت نے کرنال میں دہلی جیسی کسان تحریک شروع کرنے کی بات کہی ہے۔