-
تاخیر کا خمیازہ امریکہ کو بھگتنا پڑے گا ؛ ایران
Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۹ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے ترجمان نے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے ایٹمی معاہدے میں واپسی میں دیر کی تو ناکامی بھی خود اٹھائے گا۔
-
آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر کی علی اکبر صالحی سے ملاقات
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۲ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ علی اکبر صالحی اور آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر رافائل گروسی نے تہران میں ملاقات کی ہے۔
-
ایران نطنز جوہری پلانٹ میں ایک ہزار سینٹری فیوجز لگانے کے لئے تیار
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۳ایران کے ایٹمی انرجی کے ادارے کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم تین مہینے سے پہلے نطنز جوہری تنصیبات میں ایک ہزار سے زیادہ آئی آر ٹو ایم سینٹری فیوج مشینیں نصب کردیں گے۔
-
۱۲۰ کلو گرام۲۰ فیصد افزودہ یورینیئم کا ہدف جلد ہی مکمل ہو جائے گا
Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۵ایران نے اعلان کیا ہے کہ 8 ماہ سے کم عرصے میں 120 کلوگرام افزودہ یورینیئم کا ہدف پورا کرلیا جائے گا۔
-
یورینیم کی افزودگی کا عمل متاثر نہیں ہوگا: ایران
Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۱نطنز کی ایٹمی تنصیبات میں حالیہ حادثہ کے باجود یورینیم کی افزودگی کا عمل متاثر نہیں ہو گا۔
-
پرامن جوہری پروگرام کو بھر پور طریقے سے جاری رکھیں گے: ایران
Jan ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۷ایران کے جوہری ادارے کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس تنظیم کے سربراہ کے خلاف پابندیاں لگانا امریکی کمزوری کی علامت ہے۔
-
ساڑھے چار فیصد تک یورینیم کی افزودگی کا عمل شروع ہو چکا ہے، ایران
Aug ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۹ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے ترجمان نے کہا ہے کہ ساڑھے چار فیصد تک یورینیم کی افزودگی کا عمل شروع ہو گیا ہے۔
-
ایران میں یورینیم کی افزودگی مزید بڑھ سکتی ہے، کمالوندی
Jul ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۷ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس وقت یورینیم کی افزودگی ساڑھے چار فیصد ہے مگر یہ عمل ایکسپریس ٹرین کی مانند ہے جو ساڑھے چار فیصد سے بیس فیصد تک بھی پہنچ سکتا ہے۔
-
ایران نے یورینیم کی ساڑھے چار فی صد افزودگی شروع کردی
Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۲۰:۲۴ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے ترجمان نے کہا ہے کہ یورینیم کی افزودگی تین اعشاریہ چھے سات فیصد سے بڑھ کر تقریبا ساڑھے چار فیصد تک پہنچ گئی ہے۔
-
ایران میں یورینیم کی پیداوار میں اضافہ
Jun ۱۷, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۱ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے ترجمان نے ایٹمی معاہدے سے متعلق مغربی ملکوں کی جانب سے وعدوں پر عمل نہ کئے جانے کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ دس روز میں ایران میں یورینیم کی پیداوار تین سو کلو گرام سے تجاوز کر جائے گی۔