-
ایران میں بلوائیوں کی حمایت میں اپنے بال کترنے والی بیلجیئم کی وزیر کی پسپائی (ویڈیو)
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۵بیلجیئم کی وزیر خارجہ حاجا لحبیب نے جینیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس کی سائڈ لائن پر گزشتہ پیر کو ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان سے ملاقات اور گفتگو کی۔ یہ وہی خاتون وزیر ہیں جنہوں نے ایران پر حقوق نسواں اور آزادی کو کچلنے جیسے الزامات کے تحت چند ماہ قبل ایران میں بلوہ کرنے والوں کی حمایت میں اپنے بال کتر ڈالے تھے۔ اس ملاقات میں وزیر خارجہ ایران نے بھی انہیں بڑے ہی معنیٰ دار انداز میں سلام کیا جس پر حضار اپنی ہنسی کو نہ روک سکے۔
-
فیفا ورلڈ کپ میں بیلجیئم کی شکست کے بعد ملک میں ہنگامے پھوٹ پڑے (ویڈیو)
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۷اپ سیٹ سے بھرپور فیفا ورلڈ کپ میں یورپی شائقین کو ایک اور بڑا اپ سیٹ اس وقت دیکھنے کو ملا جب اتوار کو مراکش نے بیلجیئم کو 0-2 سے شکست دے دی۔
-
ٹینس کے ڈبلز مقابلے میں ایران و بلجیئم کی مشترکہ ٹیم کی کامیابی
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۵تہران میں منعقدہ اٹھارہ سال سے کم عمر کے ٹینس کے ڈبلز کے مقابلوں میں ایران کی مشکات زہرا صفی اور بلجیئم کی کات کوپہ کی ٹیم نے پہلا مقام حاصل کیا۔
-
برسلز میں اسکول ٹیچروں کا احتجاجی اجتماع
Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۹یورپی یونین کے اسکولوں کے سیکڑوں ٹیچروں ںے اپنے روزگار کی سیکورٹی کے مطالبے کو لے کر بلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں اجتماع کیا۔
-
ویانا مذاکرات کے باقیماندہ مسائل کے حل کا دارومدار امریکی فیصلے پر ہے: ایران
Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۸ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات میں باقی ماندہ مسائل کے حل کا دارومدار امریکی فیصلے پر ہے۔
-
کورونا کا نیا ویریئنٹ امریکہ سے لے کر یورپ تک، سبھی جگہ پہنچا، دنیا میں تشویش کی ایک نئی لہر
Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۳اٹلی، بلجیئم، جرمنی، برطانیہ اور جمہوریہ چک کے حکام نے اپنے اپنے ممالک میں اومی کرون ویریئنٹ پائے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
جوہری توانائی کا آلودگی سے پاک ہونا ایک ناقابل انکار حقیقت ہے، گروسی
Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۴ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ جوہری توانائی کا آلودگی سے پاک ہونا ایک ناقابل انکار حقیقت ہے۔
-
جرمنی اور بیلجیم میں سیلاب کی تباہ کاریاں
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۰بعض یورپی ممالک میں آئے سیلاب نے 50 برسوں کا ریکارڈ توڑ دیا۔
-
مغربی یورپ میں سیلاب نے تباہی مچادی
Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۶مغربی یورپ میں سیلاب کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا ہے۔
-
بیلجیم، اسکول کی عمارت کو حادثہ، کئی مزدور دبے
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰بیلجیم میں زيرتعمیر اسکول کی عمارت گرنے کے واقعے میں 14 افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے ہيں۔