-
نفرت ختم کرنے کے لئے عوام کو نڈر ہو کر کام کرنا ہوگا: راہل گاندھی
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۵ہندوستان کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے لیڈر اور بھارت جوڑو یاترا کے قائد راہل گاندھی نے کہا ہے کہ اس یاترا کے ساڑھے تین ہزار کلومیٹر کے سفر کے دوران انہیں عام لوگوں کے حقوق کی لڑائی لڑنے کی طاقت ملی ہے، جس میں انہوں نے غریبوں کے لئے ڈھال بن کر ان ک مفاد میں لڑنا سیکھا ہے۔
-
تاناشاہ حکومت کے خلاف ایک بار پھر کرو یا مرو جیسی تحریک کی ضرورت ہے: راہل گاندھی
Aug ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۵کانگریس پارٹی کے لیڈر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ ناانصافی کے خلاف ایک بار پھر کرو یا مرو جیسی تحریک کی ضرورت ہے۔
-
دس لاکھ سے زائد غیر ملکی ملازمین سعودی عرب سے مایوس ہوکر واپس لوٹ آئے
Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۵حالیہ برسوں کے دوران سعودی عرب میں ورک پرمٹ کی بڑھتی تارکین وطن فیس کے باعث وہاں ملازمت کر رہے لاکھوں غیر ملکیوں نے اپنے ملک واپس لوٹنے میں ہی عافیت سمجھی ہے۔
-
افغانستان کو غیر ملکی ماہرین کی ضرورت نہیں، کرزئی
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۱سابق افغان صدر نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو غیر ملکی ماہرین کی کوئی ضرورت نہیں۔
-
عوام کی سکیورٹی اور روزگار ہماری ترجیحات میں شامل ہیں: شامی صدر
Aug ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۶شام کے صدر بشار اسد نے پیداوار میں اضافے اور روزگار کی فراہمی کو اپنے ملک کی ترجیحات قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شامی حکومت کی کارکردگی میں شفافیت اور نظم و نسق چلانے میں شامی عوام کی شراکت سے ایک دوسرے پر اعتماد مزید بڑھے گا۔
-
پاکستانی شیعہ تارکین وطن کے ساتھ متحدہ عرب امارات کا رویہ ظالمانہ ہے: ہیومن رائٹس واچ
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۵ہیومن رائٹس واچ نے پاکستانی شیعہ تارکین وطن کے ساتھ متحدہ عرب امارات کے ظالمانہ رویئے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
ہندوستانی اقتصاد مندی کا شکار
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۶ہندوستان کی معیشت میں سات فیصد کی بھاری گراوٹ درج کی گئی ہے۔
-
نوجوانوں کو اسکلز سے لیس کر کے روزگار کے قابل بنائیں گے: عمران خان
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۴پاکستان کے وزیراعظم نے ملک میں متوسط اور درمیان درجے کی صنعتوں کے فروغ اور نوجوانوں کو جدید ترین ٹیکنالوجیوں کی تربیت فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکا میں بیروزگاروں کی بڑھتی ہوئی تعداد
Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۸کورونا کی وبا اور معاشی پالیسیوں میں عدم توازن کی بنا پر بیروزگاروں میں اضافہ ہورہا ہے۔
-
تیونس میں حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۷تیونس کے عوام کی جانب سے حکومت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔