-
انڈونیشیا اور مشرقی تیمور میں سیلاب کی تباہ کاریاں
Apr ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۱انڈونیشیا میں سیلاب اور چٹانے کھسکنے کے واقعات میں مرنے والوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔
-
نیوزی لینڈ میں 8 اعشاریہ ایک شدت کا زلزلہ عوام میں خوف و ہراس
Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۵زلزلے کے شدید جھٹکوں کے بعد لوگ گھروں سے باہر نکل گئے
-
امریکہ میں بے گھروں کو ویکسین لگوانے میں ترجیح نہیں
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۲ایک تحقیق کے نتائج سے پتہ چلا ہے کہ امریکہ کی اٹھارہ ریاستوں کے حکام نے ملک کے طبی مراکز کی جانب سے بے گھر افراد کو بیماری پھیلانے کے لحاظ سے خطرناک گروہوں میں رکھے جانے کے باوجود، ان افراد کو کورونا وائرس کی ویکسین لگوانے میں ترجیح نہیں دی ہے۔
-
صیہونی دہشتگردوں کے حملے میں 14 فلسطینی زخمی
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۸غرب اردن میں پرامن فلسطینی مظاہرین پر صہیونی دہشتگرد فوجیوں کے حملے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔
-
سعودی عرب میں علماء اور نوجوانوں کی بڑے پیمانے پر گرفتاریاں
Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۰سعودی عرب میں علماء اور نوجوانوں کی گرفتاریوں کا نیا سلسلہ شروع ہوا ہے۔
-
دنیا میں آٹھ کروڑ سے زائد افراد بے گھر
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۸عالمی اداروں کے دوہرے معیارات اور مغرب کی دوغلی پالیسیوں کے نتیجے میں بے گھر ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔
-
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں آگ بے قابو
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۶کیلیفورنیا میں آگ بے قابو ہوجانے کے بعد ہزاروں افراد نے پرامن مقامات پر پناہ لے لی۔
-
صیہونی دہشتگردوں کے حملے میں متعدد فلسطینی زخمی
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۱غرب اردن میں پرامن فلسطینی مظاہرین پر صہیونی دہشتگرد فوجیوں کے حملے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے
-
ایک بے گھر شخص پر امریکی پولیس کا قہر۔ ویڈیو
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۲اس بار امریکی شہر نیویارک کے میٹرو اسٹیشن سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں ایک بے گھر بد نصیب شہری، امریکی پولیس والوں کے ہتھے چڑھ گیا۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اپنی جبلت سے مجبور امریکی پولیس والے کس طرح فقر و فلاکت کے ستائے ہوئے ایک بے روزگار اور بے گھر شخص کو تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ ویڈیو میں موجود نازیبا اور خلاف ادب کلمات پر ہم قارئین و ناظرین سے معافی چاہتے ہیں!
-
اپنے ہی ملک میں غیر ہیں یہ امریکی ۔ ویڈیو
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۲امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر سین فرانسسکو میں بے گھر افراد کی خاصی تعداد موجود ہے۔ کورونا کے پھیلاؤ کے بعد ان کی تعداد میں اضافہ بھی ہوا ہے۔ بعض رپورٹس یہ بتاتی ہیں کہ ساڑھے پانچ لاکھ سے زائد امریکی شہری سڑکوں پر رات بسر کرتے ہیں اور انہوں نے اپنی گاڑیوں میں یا پلوں کے نیچے، سڑکوں کے کنارے، میٹرو اسٹیشنوں یا پھر اور دیگر مقامات پر اپنی پناہگاہیں بنا رکھی ہیں۔