-
طالبان کی پیشقدمی سے تاجیکستان کو تشویش، سرحدی سکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ کیا
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۵افغانستان میں طالبان کی مسلسل پیشقدمی اور سرحدوں پر تعینات افغان فوجیوں کی پسپائی کے بعد پڑوسی ملک تاجیکستان نے اپنی سرحد کی سکیورٹی کو مزید مضبوط بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
طالبان نے افغان حکومت کو امن مذاکرات کی پیشکش کردی
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۱تاجیکستان کا کہنا ہے کہ ایک ہزار سے زائد افغان فوجیوں نے سرحد عبور کرکے تاجیکستان میں پناہ لے لی ہے۔
-
افغانستان میں سیکڑوں طالبان ہلاک، مزید کئی اضلاع طالبان کے قبضے میں، سیکڑوں افغان فوجیوں نے تاجیکستان میں پناہ لی
Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۹طالبان کے خلاف افغان فوج کی گزشتہ چوبیس گھنٹے کی کارروائیوں کے دوران ایک سو تینتالیس طالبان ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ اطلاعات ہیں کہ افغانستان کے مختلف علاقوں میں فوج اور طالبان کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری ہے۔
-
اسلام آباد میں ای سی او پارلیمانی اجلاس - 2
Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان کے صدر سےایرانی وزیرخارجہ کی ملاقات
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۰ایران کے وزیرخارجہ نے ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے موقع پرافغانستان کے صدر سے ملاقات کی اور افغانستان میں امن کے عمل اور علاقائی و عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا-
-
بین الافغان مذاکرات کی ضرورت پر ایران کی تاکید
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۰ایران کے وزیر خارجہ نے افغانستان میں پائیدار امن کے قیام کے لیے بین الافغان مذاکرات کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
اشرف غنی کی طالبان پر کڑی نکتہ چینی
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۰افغانستان کے صدر اشرف غنی نے تشدد میں اضافے اور امن کے عمل کو تعطل سے دوچار کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے طالبان پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ کی باہمی تعلقات کے فروغ پر تاکید
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۵ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ نے علاقائی و عالمی حالات اور باہمی تعلقات کی تازہ ترین صورت حال کا جائزہ لیا-
-
ایران اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۰ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران اور افغانستان تعلقات کے فروغ سے خائف بعض ممالک خیر سگالی کی فضا کو مکدر بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
وزیر خارجہ کا دوررہ دوشنبہ
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۹ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ عالمی نظام میں مغرب کی تسلط پسندی اور یک قطبی نظام کا دور ختم ہو چکا ہے -