-
یمن کے امن مذاکرات کی تازہ ترین صورت حال
Apr ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۷:۴۲اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے جنگ یمن کے فریقوں سے فوری طور پر مذاکرات شروع کرنے کی اپیل کی ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن دوجاریک نے امید ظاہر کی ہے کہ الحوثی گروہ اور حکومت سعودی عرب کے نمائندوں کے تعاون اور یمن کے امور میں اقوام متحدہ کی ثالثی سے کویت مذاکرات شروع ہو جائیں گے۔
-
اسرائیل کی توسیع پسندی اور جرائم کے بارے میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی رپورٹ
Apr ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۹:۰۴بین الاقوامی حالات اور تبدیلیاں اس بات کی عکاسی کرتی ہیں کہ فلسطینی عوام کے خلاف اسرائیل کے جرائم بدستور عالمی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔
-
دوحہ میں اوپیک کا لاحاصل اجلاس
Apr ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۸:۰۰تیل کی پیداوار میں اضافہ روکنے کے لئے دوحہ میں ہونے والے آئل مذاکرات، سعودی عرب کی مخالفت کی بناء پر تعطل سے دوچار ہو گئے۔
-
امریکی وزیر دفاع کا خلیج فارس کے عرب ملکوں کا سلسلے وار دورہ
Apr ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۱امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر نے مغربی ایشیاء کے اپنے دورے کے دوسرے مرحلے کا آغاز، متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی سے کیا ہے۔
-
افغانستان میں امریکہ کی نئی رسوائی
Apr ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۹ایسی حالت میں جب کہ امریکہ کے سیاسی و فوجی حکام اس بات کا دعوی کر رہے ہیں کہ واشنگٹن نے افغان عوام کے مسائل و مشکلات کے حل میں مدد کے لئے اربوں ڈالر خرچ کئے ہیں، امریکہ کے نگراں حلقوں کی جانب سے پیش کی جانے والی رپورٹوں سے واشنگٹن کا دعوی جھوٹا ہونا ثابت ہو جاتا ہے۔
-
عراقی حکام اور عوام کی جانب سے ہوشیاری کا مظاہرہ کئے جانے کی ضرورت
Apr ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۲عراق کی سیاسی جماعتوں اور گروہوں کے درمیان نظریاتی اختلافات اور مختلف قسم کے مواقف کو ان کے مابین محاذ آرائی میں تبدیل نہیں ہونا چاہئے اس لئے کہ دشمن، ہمیشہ آزاد و متحدہ عراق کو نقصان پہنچانے کے درپے رہے ہیں۔
-
او آئی سی سربراہی اجلاس سے صدر مملکت کا خطاب
Apr ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۸:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اسلامی ملکوں کے ساتھ روابط کی تقویت کو اسلامی جمہوریہ ایران کی ترجیحات میں شمار کیا ہے۔
-
دہشتگردی پر قابو پانے میں یورپی یونین کی ناکامی
Apr ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۸:۱۶یورپی پارلیمنٹ کے ارکان نے یورپی ملکوں میں دہشتگردی کے مقابلے کے قوانین پر عمل درآمد نہ ہونے پراعتراض کیا ہے
-
استنبول میں اسلامی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس
Apr ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۸:۰۸اسلامی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس آج استنبول میں شروع ہوگیا ہے۔ یہ اجلاس جمعرات اور جمعے کو جاری رہے گا۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جاری تشدد
Apr ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں تعینات اس ملک کے فوجیوں کا غیر اخلاقی رویہ اس بات کا باعث بنا ہے کہ عوامی احتجاجات کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہو جب کہ ہندوستان کے فوجیوں نے احتجاج کرنے والوں کو منتشر کرنے کے لئے ان پر فائرنگ کی ہے۔ ہندوستانی فوجیوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ہنڈوارہ کے علاقے میں دو کشمیری نوجوان مارے گئے ہیں اور ایک زخمی ہوا ہے۔