-
اسرائیل کے اقدامات پر اقوام متحدہ کے ایک عہدیدار کا استعفی
Jan ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۷:۵۴فلسطین میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے رپورٹر نے صیہونی حکومت کے طرز عمل پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔
-
افغانستان کے چیف ایگزیکیٹو عبداللہ عبداللہ کی رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات
Jan ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۳افغانستان کے چیف ایگزیکیٹو عبداللہ عبداللہ نے منگل کو رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں رہبرانقلاب اسلامی نے افغانستان میں افغان قوموں میں اتحاد کو اس ملک کی مشکلات کا حل قرار دیا۔
-
پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف کا دورہ سری لنکا
Jan ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۶پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف سری لنکا کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کے مقصد سے تین روزہ دورے پر کولمبو گئے ہوئے ہیں۔
-
یورپی یونین زوال کے دہانے پر
Jan ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۸:۴۷یورپ میں تارکین وطن کا بحران ایسی حالت میں جاری ہے کہ جب اس یونین کے رکن ممالک کے درمیان پائے جانے والے اختلافات کے باعث یہ یونین ماضی کی نسبت اب زیادہ زوال کے دہانے پر پہنچ گئی ہے۔
-
نائیجریا کے مسلمانوں کے قتل عام کی تحقیقات کے لئے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دینے کا مطالبہ
Jan ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۳نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے اراکین نے اس ملک کے ممبران پارلیمنٹ سے ملاقات میں شہر زاریا میں مسلمانوں کے قتل عام کے المیے کا جائزہ لینے کے لئے ایک تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے-
-
آیت اللہ نمر کی شہادت اور سعودی عرب کے عزائم
Jan ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۲سعودی عرب کے مذہبی پیشوا آیت اللہ شیخ نمر باقر النمر کو سزائے موت دینے کے آل سعود کے جرم نے بہت سے ایسے سوالات کھڑے کر دیئے ہیں کہ جن کا باریکی سے جائزہ لینے اور تجزیہ کرنے کی ضرورت ہے-
-
دہشت گردی کے حوالے سے افغان عوام کی تشویش
Jan ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۱ایسے عالم میں جب افغانستان میں داعش دہشت گرد گروہ کی سرگرمیوں کے سلسلے میں تشویش بڑھ گئی ہے اس ملک کے صدر نے فوج اورسیکورٹی اہلکاروں کو داعش کی مزید سرکوبی کا حکم دیا ہے-
-
شیخ باقر نمر کی شہادت آل سعود حکومت کی سیاسی غلطی
Jan ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۶سعودی عرب کے اہل تشیع کے رہنما آیت اللہ نمر باقر نمر کو سزائے موت دینے پر مبنی آل سعود کے ظلم کے خلاف علاقائی اور عالمی سطح پر وسیع پیمانے پر رد عمل ظاہر کیا گیا ہے۔
-
بحرین میں سیاسی طور پر سرگرم شہریوں کو جیل بھیجنے کا سلسلہ جاری
Dec ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۷بحرین کی ایک عدالت نے اپنے ملک کے دسیوں شہریوں کوطویل المدت قید کی سزائیں سنائی ہیں۔
-
داعش گروہ ترکی کا مقصد یا ایک روش
Dec ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۶شمالی عراق میں ترک فوجیوں کی جاری موجودگی، ان دونوں پڑوسی ملکوں کے تعلقات میں بدستور کشیدگی کا باعث بنی ہوئی ہے۔