ہندوستان اور روس اپنے تعلقات کی تقویت کے لئے آزاد تجارت کے سمجھوتے کے بارے میں مذاکرات کر رہے ہیں۔
ایران اور یورپ یونین کے درمیان مشترکہ تجارت کی مالیت چالیس کروڑ یورو پار کر گئی۔
ایران کے نائب وزیر خارجہ نے بتایا ہے کہ ایران اور پاکستان کے درمیان تجارت میں کافی اضافہ ہوا ہے
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے تہران اور ماسکو کے فوجی و دفاعی تعلقات کو دونوں ملکوں کے مشترکہ مفادات کے دائرے میں قرار دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ایران و روس کے فوجی و دفاعی تعلقات کسی بھی ملک کے خلاف نہیں۔
ایران اور پاکستان کی سرحدی تجارت میں اضافہ ہوا ہے۔
ایران کو دیوار سے لگانے کی امریکہ کی تمام کوششیں ناکامی سے دوچار ہوئیں اور ایران چین کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار بن گیا ۔
عراق کے صدر عبداللطیف رشید نے تہران اور بغداد کے تعلقات میں فروغ پر زور دیا ہے۔
ایران کی چابہار بندرگاہ سے منظم شپنگ لائن قائم ہونے کا دنیا بھر کے کارو باری مراکز اور تاجروں نے بھر پور استقبال کیا ہے۔
افغانستان میں متعین ایران کے سفیر اور صدر ایران کے خصوصی نمائندے کاظمی قمی نے ایران کے کونسل جنرلوں کے ہمراہ کابل میں طالبان انتظامیہ کے وزیر خارجہ امیر خان متقی سے ملاقات کی ہے۔
روس نے پاکستان کو خام تیل کی فراہمی اور دوست ممالک کی کرنسیوں میں ادائیگی پر اتفاق کرلیا ہے۔