-
سراوان میں ایران اور پاکستان کی مشترکہ سرحدی کراسنگ کوہک کھول دی گئی
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۶ایران اور پاکستانی کی مشترکہ سرحدی کراسنگ ایران کے شہر سراوان کے علاقے کوہک میں کھول دی گئی ہے اس سے مقامی لوگوں کے معاشی مسائل کے حل اور دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعلقات بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔
-
بین الاقوامی تجارت میں قومی زر مبادلہ کے استعمال پر تاکید
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۴روس کے صدر نے کہا ہے کہ بین الاقوامی تجارت میں قومی زر مبادلہ کا استعمال، مختلف ممالک کے مابین اتحاد بڑھا سکتا ہے۔
-
ایران کی غیرملکی تجارت میں تیرہ فیصد کا اضافہ
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۱ایران کی غیرملکی تجارت کی مالیت 50 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
-
طالبان حکومت نے روس کے ساتھ پہلا تجارتی معاہدہ کرلیا
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۸طالبان حکومت نے روس کے ساتھ پہلا تجارتی معاہدہ کر کے اپنے آپ کو عالمی گوشہ نشینی سے نکالنے کی کوشش کی۔
-
افریقہ کے لئے ایرانی برآمدات میں 40 فیصد اٖضافہ
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۸رواں سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران افریقہ کے لئے ایرانی برآمدات میں 40 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
-
تہران میں ایران روس تجارتی کمپنیوں کے مذاکرات کا آغاز ہوگیا
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۰تہران پہنچنے والی 65 روسی کمپنیوں کے 100رکنی وفد نے ایرانی کمپنیوں کے ساتھ اپنے تجارتی مذاکرات کا آغاز کر دیا ہے۔
-
روس کا ایک بڑا تجارتی وفد ایران کے راستے میں
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۴ایرانی وزارت صنعت و معدنیات کے ترجمان کے مطابق 65 روسی کمپنیوں کے نمائندوں پر مشتمل ایک تجارتی وفد کل تہران پہنچ رہا ہے۔
-
تہران ماسکو اسٹریٹیجک معاہدہ حتمی صورت اختیار کرنے کے قریب ہے۔ پوتین
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۸روسی صدر پوتین نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے دوران ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے ملاقات کرتے ہوئےکہا کہ تہران اور ماسکو کے درمیان باہمی تعاون کا اسٹریٹیجک معاہدہ حتمی شکل اختیارکرنے کے قریب پہنچ گیا ہے۔
-
ایران کی عراق کو برآمدات 14 بلین ڈالر تک جا پہنچیں
Sep ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۱تجارتی امور میں ایران کے ڈپٹی وزیر خارجہ نے کہا کہ عراق کے ساتھ ہمارے تجارتی تعلقات بہت اہم ہیں اور ہم نے عراق کو 14بلین ڈالر کی اشیاء برآمد کی ہیں۔
-
ماسکو میں ایران کے پہلے خصوصی تجارتی مرکز کا افتتاح (ویڈیو)
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۴ایران نے روس کے دارالحکومت ماسکو میں اپنے پہلے تجارتی مرکز کا افتتاح کیا ہے جہاں دونوں ممالک کے تاجر آپس میں بزنس میٹنگ، مختلف معاہدوں پرتعاون، بینکنگ، انشورنس اور دوسرے تجارتی امور پر آسانی سے کام کر پائیں گے۔