ایران کے سرحدی کسٹم محکمے کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے جنوبی مشرق میں پاکستان کی سرحد سے ملی میرجاوہ سرحد کو کھول دیا گیا ہے۔
پاکستان کے سرحدی حکام کا کہنا ہے کہ ایران سے اشیا کی درآمدات کے لئے پیشین کے سرحدی علاقے میں سرگرمیاں دوبارہ شروع ہو گئی ہیں۔
ایران کے صدر اور پاکستان کے وزیر اعظم نے دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور کورونا وائرس کے مقابلے میں علم و دانش اور تجربات و ٹیکنالوجی کی منتقلی سمیت دیگر مشترکہ کوششوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
پاکستان کے اعلی حکام کا کہنا ہے کہ ایران سے غذائی اشیاء کی در آمدات کو جاری رکھا جانا چاہئیے۔
افغانستان میں ایران کے تجارتی اتاشی نے کہا ہے کہ ایران آنے والے افغان تاجروں اور ٹرک ڈرائیوروں کے ویزے کا معاملہ حل ہو گیا ہے۔
پاکستان نے کہا ہے کہ افغانستان کے ساتھ مشترکہ سرحدیں پیر سے عارضی طور پر کھول دی جائیں گی۔
پاکستان نے ایران کے ساتھ زمینی سرحد سے باہمی تجارت جاری رکھنے پر زور دیا ہے اور کہا ہے کہ اس کے لئے خصوصی انتظامات بھی کئےگئے ہیں۔
روسی کمپنیوں نے پاکستان میں 10 ارب ڈالر مالیت کی سرمایہ کاری کی خواہش ظاہر کی ہے۔
ایران کے دورے پر آئے ہوئے عمان کے وزیر برائے صنعت و تجارتی امور علی بن مسعود السنیدی نے اتوار کے روزمحمد جواد ظریف سے ملاقات کی۔
سحر نیوزرپورٹ