-
پابندیوں کے باوجود ایران کی ترقی و پیشرفت پر خوشی ہوئی: صدر پاکستان
Jul ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۱صدر پاکستان نے نئے ایرانی سفیر سے سفارتی اسناد وصول کرتے ہوئے ہمسایہ ملکوں کے درمیان تعلقات اور انکی اہمیت اور مشترکہ اقتصادی تعاون کے فروغ کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
ایران کے صدر رئیسی کا 3 افریقی ملکوں کا کامیاب دورہ، 21 معاہدوں پر دستخط
Jul ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۹ایران کے صدر 3 افریقی ملکوں کا کامیاب دورہ کر کرنے کے بعد تہران کیلئے روانہ ہو گئے۔
-
ایران کی چین سے درآمدات میں 40 فیصد اضافہ، 5 ماہ کی باہمی تجارت 6 اعشاریہ 5 بلین ڈالر رہی
Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۲جنوری سے جون کے آخر تک چین کی ایران کےلئے برآمدات میں 40 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، گزشتہ سال اسی مدت میں چین کی ایران کو برآمدات 4 بلین 600 ملین ڈالر تھیں
-
ایران نے لاطینی امریکہ کی ٹیکنالوجی مارکیٹ فتح کر لی
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۲ایران اور ونزویلا کے پارلیمانی دوستی گروپ کے سربراہ نے کہا ہے کہ لاطینی امریکہ کے ساتھ ایران کا اقتصادی تعاون سونے کی کان کنی، پیٹرو کیمیکلز، ریفائنریوں اور فارماسیوٹیکل کے شعبوں میں ایران کی سائنس اور ٹیکنالوجی کی مصنوعات کی برآمدات کے لیے ان ممالک کی ٹیکنالوجی مارکیٹوں کو فتح کرنے کا باعث بنے گا۔
-
ایران اور کیوبا کا تعاون خودمختار قوموں کے لیے امید اور تسلط پسندوں کیلئے مایوسی کا باعث بن سکتا ہے: صدر رئیسی
Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۸ایران کے صدر نے لاطینی امریکہ کے تین ملکوں کے دورے کے آخری مرحلے میں کیوبا کے صدر اور اس ملک کے اعلی حکام سے ہوانا میں ملاقات کی اور دو طرفہ اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
پاکستان اور آذربائیجان کا مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۷پاکستان اور آذربائیجان نے مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔
-
ہندوستان کے لئے ایران کی برآمدات میں اضافہ
Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۷ہندوستان کی وزارت صنعت و تجارت نے دو ہزار تئیس کے پہلے چار ماہ میں ہندوستان کے لئے ایران کی برآمدات میں چھے فیصد اضافہ ہونے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران کے صدر لاطینی امریکہ کے ملکوں کے دورے کے تیسرے مرحلے میں آج ہوانا پہنچے
Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۷ایران کے صدر لاطینی امریکہ کے اپنے پانچ روزہ دورے کے دوران وینزویلا اور نکاراگوا کا دورہ مکمل کرنے کے بعدآج جمعرات کی صبح ہوانا پہنچے۔
-
شام اور سعودی عرب کے درمیان تجارتی و اقتصادی امور میں سمجھوتہ
Jun ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۴تجارتی و اقتصادی سرگرمیوں کی بحالی کے بارے میں شام اور سعودی عرب کے درمیان سمجھوتہ طے پایا ہے۔ یہ سمجھوتہ ریاض میں ایک بڑی کانفرنس کے موقع پر ہوا جو چینی اور سعودی اور دیگر عرب ملکوں کی کمپنیوں اورتاجروں کی شرکت سے ہوئی۔
-
کارا کاس میں وینیزوئیلا کے تاجروں سے صدر رئیسی کا خطاب
Jun ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۲صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے اپنے دورہ وینیزوئیلا میں تہران اور کراکاس کے درمیان تجارت کا حجم بڑھا کر بیس ارب ڈالر تک پہنچانے پر زور دیا ہے۔ ان کاکہنا تھا کہ اقتصادی میدان میں طاقتور ہونا پابندیوں کو ناکام بنانے کا موثر طریقہ ہے۔