-
ہمسایہ ملکوں کے ساتھ تعلقات کا فروغ اولین ترجیح ہے: صدر ایران
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۸صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے ہمسایہ ملکوں کے ساتھ تعلقات اور اقتصادی لین دین کی سطح میں اضافے پر زور دیا ہے۔
-
بحری رفت و آمد کے تحفظ کے لئے ایران کا مؤثر اقدام
Jul ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۷ایران کے ساحلی شہر چابہار میں سمندری رفت و آمد کے تحفظ کے لئے بین الاقوامی کوارڈینیشن سینٹر قائم کيا جا رہا ہے۔
-
ایران اور یوریشیا کے درمیان تجارتی فروغ کے مقصد سے ایک نمائش کا افتتاح
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۹ایران میں یوریشیا کی پہلی خصوصی نمائش کا افتتاح ہو گیا ہے۔ دارالحکومت تہران کی مرکزی نمائشگاہ میں منقعدہ یوریشیا کی خصوصی نمائش تیرہ جولائی تک جاری رہے گی۔
-
ایران کے پارلیمانی وفد کا دورہ شام
Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۹شام کے وزیر خارجہ فیصل المقداد نے سیاسی، فوجی اور معاشی شعبوں میں ایران کے تعاون کی قدر دانی کی ہے۔
-
عراق میں ایرانی مصنوعات کی بڑی نمائش
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۴ایران نے عراق کے سلیمانیہ علاقے میں ایک بڑی تجارتی نمائش کا اہتمام کیا ہے۔
-
مصر کے صدر عراق کے دورے پر
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۸مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی سہ فریقی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے عراقی دارالحکومت بغداد پہنچ گئے۔
-
ایران پاکستان سرحد پر مشترکہ منڈیوں کی تعمیر شروع
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۰پاکستان کی وزارت تجارت نے ایران کے ساتھ مشترکہ سرحدوں پر تین منڈیوں کی تعمیر کا اعلان کیا ہے۔
-
روس سوئیفٹ سے نکلنے کے لئے تیار ہے: ماسکو
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۹روس کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ماسکو سوئفٹ سے باہر نکالے جانے کے لئے تیار ہے
-
ایران پر لگیں اقتصادی پابندیاں بے اثر، نان پیٹرولئم مصنوعات میں اڑتالیس فیصد کا اضافہ ہوا
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۳اس سال ایران کی نان پیٹرولئم مصنوعات کی برآمدات میں اڑتالیس فیصد کا اضافہ ہوا ہے
-
ایران کی بیرونی تجارت کا حجم
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۹ایران کے کسٹم کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ گزشتہ دس مہینوں میں مختلف ممالک کے ساتھ تقریبا انسٹھ ارب ڈالر کی مالیت کے ایک سو بائیس میلین ٹن مال کا لین دین ہوا۔