ایران اور چین تجارتی لین دین کے حجم میں اضافہ کریں گے۔
ایران اور ہندوستان نے ایکسپورٹ گارنٹی کی فراہمی سے متعلق ایک مفاہمتی نوٹ پر دستخط کیے ہیں۔
ایران اور نیوزی لینڈ نے زرعی تعاون کے ایک سمجھوتے پر دستخط کیے ہیں۔
ایران روس کی غذائی ضروریات پوری کرنے کے لیے تیار ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران روس کو زرعی اجناس اور مچھلیاں برآمد کر رہا ہے۔
پاکستان کے وزیر تجارت نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ تجارت کی راہ میں رکاوٹوں کو دور کرنا ان کے ملک کی ترجیحات میں سے ہے۔
افغانستان کے وزیر اقتصاد نے کہا ہے کہ افغان تاجر ایران کےصوبہ سیستان و بلوچستان میں واقع چابہار بندرگاہ میں سرمایہ کاری کرنے کے لئے تیارہیں-
پاکستان میں متعین ایران کے سفیر مہدی ہنر دوست نے دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی اور اقتصادی لین دین میں اضافے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
تجارت کی عالمی تنظیم نے ایران کو ایک اقتصادی بلاک قرار دیتے ہوئے اس کے ساتھ تعاون کے لئے اپنی خواہش کا اظہار کیا ہے۔
پاکستان کے مرکزی بینک نے ملک کے تمام بینکوں سےایران کے ساتھ فوری طور پر بینکاری چینلوں کے قیام کی اپیل کی ہے۔