طالبان حکومت نے روس کے ساتھ پہلا تجارتی معاہدہ کر کے اپنے آپ کو عالمی گوشہ نشینی سے نکالنے کی کوشش کی۔
رواں سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران افریقہ کے لئے ایرانی برآمدات میں 40 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
ہندوستان، روپے اور روبل میں لین دین کے نئے نظام کے تحت روس کے لیے برآمدات میں دوگنا اضافہ کرنا چاہتا ہے۔
افغانستان کی طالبان انتظامیہ نے ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کو زیادہ سے زیادہ فروغ دینے کے عزم کا اظہارکیا ہے ۔
تیل کے درآمداتی اخراجات میں اضافے کی وجہ سے ہندوستان کے تجارتی خسارے میں دوگنا اضافہ ہوگیا ہے۔
ایران اور چین کے درمیان تجارتی لین دین گذشتہ سات ماہ کے دوران گذشتہ سال کے مقابلے میں بائیس فیصد اضافے کے ساتھ دس ارب ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔
ایران اور یورپی یونین کے درمیان سال کے پہلے چھ ماہ میں تجاری حجم 2.59 بلین یورو سے بڑھ گیا۔
ایران و پاکستان کے مابین تجارت و اقتصاد کے شعبے میں وسیع گنجائشوں کے پیش نظر باہمی تعاون روز بروز بڑھتا جا رہا ہے۔ اسی تناظر میں گزشتہ روز تہران میں پاکستانی چاول کے ایک فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔
ایران نے پابندیوں کے باوجود بہت زیادہ کامیابیاں حاصل کیں ۔
حکومت ہندوستان نے ایران اور روس کے ساتھ تجارت میں قومی کرنسی کے استعمال کا اعلان کیا ہے۔