-
پاکستان; ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 11 دہشت گرد ہلاک، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد
Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۲پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے ایک آپریشن میں ایک کمانڈر اور دو خود کش بمباروں سمیت ٹی ٹی پی کے گیارہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
پاکستان کا کوئی ایریا دہشت گردوں کے قبضے میں نہیں ہے: رانا ثناء اللّٰہ
Jan ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۸پاکستان کے وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ ٹی ٹی پی یا کسی اور دہشت گرد تنظیم سے مذاکرات نہیں ہوں گے۔
-
پاکستان، ٹی ٹی پی کا پھر حملہ، 5 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۱چمن اور تربت میں عسکریت پسندوں کے علیحدہ علیحدہ حملوں میں 5 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔
-
پاکستان لکی مروت میں پولیس اسٹیشن پر دہشت گردانہ حملہ، 4 ہلاک، متعدد زخمی
Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۷دہشت گردوں نے گزشتہ رات لکی مروت میں برگی پولیس اسٹیشن پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 4 پولیس والے ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے، حملہ 45 منٹ تک جاری رہا، حملے کے وقت تھانے میں 60 پولیس والے موجود تھے۔
-
تحریک طالبان پاکستان باہر سے نہیں، پاکستان کے اندر سے حملے کر رہی ہے: نورولی محسود
Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۱کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ نور ولی محسود نے امریکی ٹی وی چینل سی این این سے انٹرویو میں کہاہے کہ ان کا گروہ تمام تر حملے پاکستان کے اندر سے کر رہا ہے اور دوبارہ یہ بتانے کی کوشش کی ہے کہ انہیں افغان طالبان حکومت کا تعاون حاصل نہیں ہے۔
-
پاکستان: کالعدم ٹی ٹی پی کے3 دہشت گرد ہلاک
Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۲ڈیرہ اسماعیل خان میں فورسز کی کارروائی کے دوران 3 مبینہ دہشت گرد ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔
-
طالبان پاکستان کی دھمکی کے بعد کوئٹہ میں دھماکہ، 2 جاں بحق 24 زخمی
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۵کوئٹہ کے علاقے بلیلی کے قریب بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک میں دھماکہ ہوا ہے جس کے بعد اس میں آگ لگ گئی۔
-
طالبان کے بارے میں حکومتی حکمت عملی پر نظر ثانی کی ضرورت: بلاول بھٹو زرداری
Nov ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۲پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے بارے میں حکومتی حکمت عملی پر نظرثانی کا مطالبہ کیا ہے جس نے خیبرپختونخواہ میں اپنی سرگرمیوں کا بڑھاوا دیا ہے۔
-
افغانستان میں طالبان حکومت کے بعد پاکستان میں بڑھتی دہشت گردی
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۴اسلام آباد میں قائم ایک تھنک ٹینک کی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں طالبان کے اقتدار ہاتھ میں سنبھالنے کے بعد پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 51 فیصد اضافہ ہو گیا ہے۔
-
ٹی ٹی پی کے حملوں کا سلسلہ پھر شروع، متعدد جاں بحق و زخمی
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۱سوات میں ٹی ٹی پی کے دہشت گردانہ حملوں میں سات افراد جاں بحق اور کوہات میں پولیس سٹیشن پر گرنیڈ حملے میں سات افراد زخمی ہوگئے۔