-
پاکستان کو نام نہاد غزہ امن کونسل میں شامل ہونے کی ٹرمپ کی دعوت
Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۷پاکستانی وزارت خارجہ کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے وزیر اعظم شہباز شریف کو نام نہاد غزہ امن کونسل میں شامل ہونے کی دعوت دی ہے۔
-
پاکستان: ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک
Jan ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۶پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے شہر ڈی آئی خان میں ہونے والی کارروائی کے دوران تین دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
ٹرمپ ایران کے سلسلے میں سفارتی کوششوں میں دلچسپی رکھتے ہیں: وائٹ ہاؤس
Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۴وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ ایران کے سلسلے میں سفارتی کوششوں میں دلچسپی رکھتے ہیں۔
-
ٹرمپ کا دوغلا پن، تہران اور مینی سوٹا کے مظاہروں پر متضاد نظریہ، بے شرمی کی ایک مثال
Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۷الجزیرہ ٹی وی چینل کی ویب سائٹ پر ایران و امریکہ میں ہونے والے مظاہروں کے بارے میں ٹرمپ کے دوہرے رویہ پر تنقید کی ہے جو دلچسپ ہے۔
-
ایران کے خلاف حالیہ مداخلت اور جنگ پسندانہ بیانات پر اقوام متحدہ کی تنقید
Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۶اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفین دُجارک نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف حالیہ مداخلت اور جنگ پسندانہ بیانات پر تنقید کرتے ہوئے بات چیت اور سفارت کاری پر واپسی کی اپیل کی ہے۔
-
افغان طالبان حکومت نے پاکستان کے الزامات کو اشتعال انگیز اور ناقابل قبول قرار دے دیا
Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۲۱:۲۶افغان طالبان حکومت کے ترجمان نے پاکستانی فوج کے ترجمان کے افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کی موجودگی کے دعوے پر ردعمل میں دعوے کی مذمت کی اور اسے غیر ذمہ دارانہ اور اشتعال انگیز قرار دیا۔
-
پاکستان کی جانب سے ایک بار پھر افغانستان پر دہشت گردی میں ملوث ہونے کے الزامات
Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۴پاکستان نے ایک بار پھر افغانستان پر دہشت گردی میں ملوث ہونے کے الزامات عائد کئے ہیں۔
-
اقوام متحدہ کا اسرائیل سے این جی اوز پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۶ ۰۹:۲۴اطلاعات کے مطابق اقوام متحدہ نے اسرائیل سے نجی تنظیموں (این جی اوز) پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کردیا ہے۔
-
یمن کی ارضی سالمیت پر ایران نے زور دیا
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۸وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے یمن کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں صحافیوں کے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران جنوبی اور مشرقی یمن میں سیکورٹی کی صورتحال کا قریب سے مشاہدہ کر رہا ہے اور تمام فریقوں سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ تحمل کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے موجودہ مسائل کو حل کریں اور یمن کے عوام کی سلامتی اور مفادات پر توجہ دیں۔
-
آئی اے ای اے کے سربراہ کے نام ایران کا خط، امریکی صدر کی حالیہ دھمکیوں کی بابت سخت انتباہ
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران نے آئی اے ای اے کے سربراہ کے نام خط میں پُر امن ایٹمی تنصیبات کے خلاف امریکی صدر کی حالیہ دھمکیوں کے بارے میں سخت انتباہ دیا ہے۔