-
ایران کے صدارتی انتخابات کے نتائج پر امریکہ کا مداخلت پسندانہ بیان
Jul ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۰امریکی وزارت خارجہ نے ایران کے صدارتی انتخابات کے نتائج پر اپنے پہلے ردعمل میں اپنے مداخلت پسندانہ بیان میں اس بات کا دعوی کیا ہے کہ ایران میں انتخابات آزادانہ اور منصفانہ نہیں ہوتے اور ایران کے صدارتی انتخابات کے نتائج سے تہران کے بارے میں امریکہ کے رویے پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
-
پاکستان نے امریکہ کو جواب دے دیا، پاکستان کسی بلاک کا حصہ نہیں
Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۱دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان مذہبی آزادی سے متعلق امریکی رپورٹ کو مسترد کرتا ہے۔
-
اپنے شہریوں اور یونیورسٹی طلبا کی سرکوبی کرنے والے دوسروں کو انسانی حقوق اور اخلاقیات کا درس دیتے ہیں: ایران
Jun ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے امریکا اور فرانس کے صدور کے مشترکہ بیان کی مذمت کرتے ہوئے اس کو مسترد کردیا ہے۔
-
غزہ کی تباہی کا ذمہ دار کون؟ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بین الاقوامی اداروں کو دکھایا آئینہ
Jun ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ غزہ کی 55 فیصد عمارتیں بین الاقوامی اداروں کی بےحسی کی وجہ سے تباہ ہوئیں ہیں۔
-
قاتل صیہونی حکومت میدان جنگ میں ملنے والی ذلت آمیزشکست سے بوکھلا گئی ہے، رفح پر ہوئے وحشیانہ حملے پر ایران کا رد عمل
May ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران نے رفح میں فلسطینی مہاجرین کے خیموں پر صیہونی حکومت کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملے جنگی جرائم کے مصداق اور بین الاقوامی عدالت انصاف کے حکم کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔
-
اسرائیلی حکومت کی حقیقی اپارتھائیڈ تصویر دنیا کے سامنے آچکی ہے: ایران
May ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے یوم نکبہ فلسطین پر ایک بیان جاری کرکے غاصب صیہونی حکومت کو دنیا میں منظم دہشت گردی کی علامت قرار دیا ہے۔
-
امریکہ کا نیا شوشہ، دنیا کے کسی بھی ملک میں ہماری مداخلت نہیں ؟
May ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۷امریکہ نے ہندوستان میں جاری عام انتخابات میں مداخلت پر مبنی روس کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات کا فیصلہ عوام کے ہاتھ میں ہے۔
-
نیٹو روس سے جنگ کرنے کی تیاری کر رہا ہے: ماریا زاخارووا
May ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۴روس کے دفتر خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کہا ہے کہ روسی سرحدوں کے قریب نیٹو کی چار ماہ کی فوجی مشقیں اس بات کی ترجمان ہیں کہ نیٹو روس سے جنگ کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔
-
صدر ایران کا دورہ پاکستان اہمیت کا حامل ہے: پاکستانی دفتر خارجہ
Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۷پاکستان کے دفتر خارجہ کی ترجمان نے صدر ایران کے دورہ پاکستان کو تاریخی اور دونوں پڑوسی ملکوں کے روشن مستقبل کا مظہر قرار دیا ہے۔
-
پاکستان نے چابہار اور راسک میں ہونے والے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی
Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۰پاکستان نے چابہار اور راسک میں ہونے والے دہشتگردانہ حملے کی بھرپور انداز میں مذمت کی ہے۔