اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ تہران مطالبہ کرتا ہے کہ یورپی ممالک امریکی وعدہ خلافیوں اور بے عملی کا نوٹس لیتے ہوئے اس سے باہر نکلیں اور واشنگٹن کو اب اپنی وعدہ خلافیوں اور بے عملی سے باز آنا چاہئے ۔
سحر نیوز رپورٹ
مشرقی افغانستان میں تعینات ایک طالبان کمانڈر نے سرحدوں پر باڑ لگانے- کے معاملے میں پاکستان کو سخت خبردار کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے خلیج فارس تعاون کونسل کے کے رکن ممالک اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ کے بیان پر شدید رد عمل ظاہر کیا ہے۔
امریکہ اور اسکے اتحادیوں کی طرف سے بیجنگ کے سرمائی اولمپکس ۲۰۲۲ کا سفارتی بائیکاٹ کئے جانے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے ایران نےتمام ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ کھیل کو سیاسی رنگ دینے کے اس عمل کی مذمت کریں۔
ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ویانا میں مذاکراتکار وفود غاصب صیہونی وزیراعظم کے تابعدار نہیں ہیں۔