-
ترکیہ کے فوجی ہوائی اڈے پر ڈرون حملہ
Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۵عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ شمالی عراق کے سرحدی علاقے کے قریب ترکیہ کے فوجی ہوائی اڈے پر حملہ کیا گیا ہے۔
-
یورپ کے لئے روسی گیس کی سپلائی بند ہوگئی
Jan ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۷یوکرین کے راستے روس اور یورپ کے درمیان گیس ٹرانزٹ کے معاہدے کی مدت بڑھائی نہ جانے کے باعث، دوہزار پچیس شروع ہوتے ہی یورپ کے لئے روسی گیس کی سپلائی بند ہوگئی
-
حشد الشعبی کو تحلیل کرنے کی مخالفت
Dec ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۹عراق کے سابق وزیراعظم نوری المالکی نے کہا ہے کہ امریکی دباو پر حشد الشعبی کو تحلیل کرنے کی بھرپور مخالفت کرتے ہیں۔
-
شام: امریکہ اور ترکیہ سے وابستہ کردوں اور مسلح گروہوں کے درمیان شدید لڑائی 30 افراد ہلاک
Dec ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۴شامی ذرائع نے شمالی شام میں امریکہ سے وابستہ کردوں اور ترکی سے وابستہ مسلح گروہوں کے درمیان ، اسی طرح مغربی شام میں دہشت گردوں اور مسلح افراد کے درمیان شدید لڑائی کی خبر دی ہے۔
-
مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں مظاہرے
Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۶فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت میں دنیا کے مختلف ملکوں میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
شام کے مختلف علاقوں پر ترکیہ کے 17 حملے
Dec ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۹ترکیہ نے شام کے مختلف غیر فوجی علاقوں پر 17 ڈرون حملے کئےہیں۔
-
ایران اور مصر کے صدور کی ملاقات
Dec ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۰ایران اور مصر نے باہمی تعلقات سے متعلق مثبت اقدامات جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔
-
ڈی ایٹ کا سربراہی اجلاس، صدر پزشکیان اسلامی ممالک کے رہنماؤں اور حکام سے کریں گے ملاقاتیں
Dec ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان اب سے کچھ دیر قبل آٹھ ترقی پذیر اسلامی ملکوں کے گیارہویں سربراہی اجلاس ڈی ایٹ میں شرکت کے لئے تہران سے مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے لئے روانہ ہوگئے-
-
دہشتگرد اسرائیل کے ساتھ-ساتھ ترکیہ نے بھی شام پر اپنا حق جتایا، ماسکو کا ردعمل آیا سامنے
Dec ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۵روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ "ماسکو ترک صدر رجب طیب اردوغان کے بعض شامی شہروں کے ممکنہ طور پر ترکی کا حصہ ہونے کے بارے میں بیانات کو "مفروضہ" سمجھتا ہے اور اس بات پر یقین رکھتا ہے کہ وہ اور ترکیہ، شام کی ارضی سالمیت کا احترام کریں گے۔
-
شام کے حالات پر پاکستان کا بیان آیا سامنے، موقف میں کوئی تبدیلی نہیں
Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۲۱:۴۶پاکستان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے اصولی موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے اور ہم شام کی وحدت، اقتدار اعلی اور ارضی سالمیت کی حمایت کرتے ہیں۔