-
ایران نے کی ہندوستانی مسلمانوں کے خلاف تشدد کی مذمت
Mar ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف منظم یافتہ تشدد کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایران صدیوں سے ہندوستان کا دوست رہا ہے۔
-
دہلی میں پرتشدد مظاہرے 5 میٹرو اسٹیشن بند
Feb ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۰شہریت ترمیمی قانون(سی اےاے)کے خلاف اور حمایت کے سلسلے میں شمال مشرقی دہلی میں ہوئے پرتشدد مظاہروں کے پیش نظر دارالحکومت کے پانچ میٹرو اسٹیشن بند ہیں جس سے مسافروں کو کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔
-
امریکہ بہادر کی موجودگی میں 3000 افغان شہری جاں بحق
Feb ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۸امریکہ کی افغانستان میں موجودگی کے ساتھ ہی اس ملک میں گزشتہ ایک سال کے دوران 3000 افراد جاں بحق ہوئے۔
-
لائیبریری میں مشغولِ مطالعہ طلبا پر ہندوستانی پولیس کا قہر ۔ ویڈیو
Feb ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۹حال ہی میں ایک سی سی ٹی وی کیمرے کی فوٹیج سامنے آئی ہے جس میں ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی کی جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کی لائیبریری میں پولیس نے گھس پر وہاں محو مطالعہ طلبا پر اچانک ڈنڈے برسانا شروع کر دئے۔ اس ویڈیو نے ہندوستان میں جمہوریت اور اقلیت کی آزادی و احترام کے تعلق سے خاصے سوال کھڑے کر دئے ہیں۔ یہ ویڈیو اُس وقت کی ہے جب چند روز قبل حکومت کے پاس کردہ خلاف آئین ’شہریت ترمیمی قانون‘ کے خلاف جامعہ ملیہ کے طلبا مصروف احتجاج تھے۔
-
سینچری ڈیل ، علاقے میں کشیدگی اور تشدد کی لہر کا آغاز
Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۲بین الاقوامی انتفاضہ فلسطین حمایت کانفرنس کے مرکزی سیکریٹریٹ نے تمام بین الاقوامی اداروں اور عالمی رائے عامہ سے اپیل کی ہے کہ وہ سینچری ڈیل کی سخت مذمت کریں کیوں یہ منصوبہ خطے میں کشیدگی اور تشدد کا نقطہ آغاز ہے۔
-
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ملائیشین وزیراعظم کے بیان پر ہندوستان کا ردعمل
Dec ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۷ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں ہونے والی سمٹ کانفرنس کے دوران وزیراعظم مہاتیر محمد نے ہندوستان میں مظاہرین پر تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
جنسی تشدد ناقابل برداشت عمل ہے: اقوام متحدہ
Nov ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۲اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خواتین نے جنسی تشدد کو عالمی سطح پر جرم قرار دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہانگ کانگ کے مظاہروں میں شدت، جلاو گھیراؤ اور دھرنا
Nov ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۲ہانگ کانگ میں مظاہرین نے شاپنگ مال پر قبضہ کرلیا ہے۔
-
میٹرو کا کرایہ بڑھا، تین جانیں گئیں! ۔ ویڈیو
Oct ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۲چلی میں پر تشدد مظاہروں کے بعد ملک کے صدر نے ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔دارالحکومت سینٹیاگو میں میٹرو کے کرائے میں اضافے کے خلاف ہونے والے پر تشدد مظاہروں میں کم از تین لوگ مارے گئے جبکہ دسیوں زخمی بھی ہوئے۔ میٹرو عہدے داروں کا کہنا ہے کہ مظاہروں کے دوران ہونے والی توڑ پھوڑ اور آتشزدگی کے نتیجے میں تقریبا چھے لاکھ تیس ہزار یورو کا نقصان ہوا ہے۔
-
اقوام متحدہ نے کی عراق میں پر تشدد مظاہروں کی مذمت
Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۸عراق میں امریکہ، سعودی اور صیہونی لابی کی سرتوڑ کوششوں کے باوجود انھیں اپنے مذموم مقاصد میں کامیابی حاصل نہیں ہوئی۔