-
بجلی بلوں کیخلاف احتجاج، پیسکو نے پولیس سے سیکیورٹی مانگ لی
Aug ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۶پاکستان کے دوسرے شہروں کی طرح پشاور میں بھی بجلی کے بلوں میں ناقابل برداشت اضافے کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور عوام بجلی کے بلوں کو آگ لگا رہےہیں۔
-
نائیجر پر ممکنہ حملہ، مالی اور بورکینافاسو نے اپنے جنگی طیارے نائیجر بھیج دیئے
Aug ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۸نائیجر کے بحران میں شدت آتی جا رہی ہے۔ مغربی افریقہ کی معاشی تنظیم ایکوواس کے فوجی حکام نے اعلان کیا ہے کہ نائیجر کے خلاف فوجی اقدام کا فیصلہ پکا ہو چکا ہے، لیکن تاریخ کا اعلان نہیں کیا جائے گا۔
-
ہندوستان میں اقلیتوں پر منظم حملے ہو رہے ہیں: امریکہ
Aug ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۷ایک امریکی ادارے نے ہنوستان میں اقلیتوں پر منظم حملوں کا الزام عائد کیا ہے۔
-
جڑانوالا فیصل آباد میں چرچوں پر حملوں میں ملوث 140 افراد گرفتار
Aug ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۵پنجاب پولیس نے جڑانوالا میں عیسائی چرچ جلاؤ گھیراؤ کیس میں 140 بلوائیوں کو گرفتار کرنے کی خبر دی ہے جن میں دو مرکزی ملزم بھی شامل ہیں۔
-
سوڈان کے حالات خراب، دسیوں ہزار شہری جنوبی سوڈان میں پناہ لینے پر مجبور
Aug ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۳سوڈان میں بگڑتے حالات کے باعث اب تک دسیوں ہزار شہری جنوبی سوڈان میں جا کر پناہ لے چکے ہیں۔
-
غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان میں طالبہ کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں دو پروفیسروں پر مقدمہ درج
Aug ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۲طالبہ کے یوٹیوب پر ویڈیو بیان کے بعد غازی یونیورسٹی کے دو پروفیسروں پر فردجرم عائد کرکے مقدمہ کا اندارج کر لیا گیا ہے۔
-
یونیورسٹی آف بلوچستان تاحکم ثانی بند کردی گئی
Aug ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۲کوئٹہ میں واقع بلوچستان یونیورسٹی میں دو طلباء تنظیموں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں سے یونیورسٹی بند کر دی گئی ہے اور بوائز ہاسٹل خالی کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
-
نوح ہنگامہ آرائی کے بعد علاقے سے 400 سے زیادہ خاندان آبائی مقامات کے لیے روانہ
Aug ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۱ہریانہ کے نوح میں بھڑکی فرقہ وارانہ تشدد کی آگ گروگرام تک پھیل چکی ہے اور مسلم خاندان بالخصوص تارکین وطن خاندان خوف و ہراس میں مبتلا ہیں۔
-
نوح تشدد کی آگ دہلی اور یوپی تک پہنچی، دفعہ 144 نافذ، خفیہ ایجنسیاں ہائی الرٹ
Aug ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۸واقعہ کے ایک دن بعد بھی حالات سخت کشیدہ ہیں اور پولیس نے بڑے پیمانے پر گرفتاریاں کیں۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ پولیس یکطرفہ کارروائی کر رہی ہے اور کم عمر لڑکوں کو بھی نہیں بخشا جا رہا۔
-
منی پور میں پھر تشدد، کئی مکانات اور اسکول نذر آتش
Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۹منی پور میں تقریباً 3 ماہ سے جاری تشدد کی آگ مسلسل بھڑک رہی ہے۔ تازہ ترین تشدد بشنو پور ضلع کے تروبنگ گرام پنچایت میں پیش آیا۔ جہاں ہفتے کی شام دیر گئے دو گروہوں کے درمیان فائرنگ ہوئی اور گولیوں کا تبادلہ ہوا۔ اس دوران خواتین نے سڑک بلاک کرکے ٹائر جلائے