-
ایران اور عراق کی اقوام کے مستحکم اور تاریخی تعلقات پائیدار تھے اور رہیں گے: صدرِ مملکت پزشکیان
Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۰۹:۵۱صدرِ مملکت ڈاکٹر پزشکیان نے کہا ہے کہ دونوں ملکوں، ایران و عراق، کی اقوام کے درمیان مستحکم اور تاریخی تعلقات آج تک پائیدار رہے ہیں اور آئندہ بھی رہیں گے۔
-
روس کی طرف سے ایران کے اندرونی معاملات میں بیرونی مداخلت کی مذمت
Jan ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۷روس کی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے ایران کے اندرونی معاملات میں بیرونی مداخلت کی مذمت کی ہے۔
-
اگر وینزویلا کے لیڈران صحیح فیصلہ کریں تو امریکہ ان کے ساتھ تعاون کرے گا: امریکی وزیر خارجہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۷امریکہ کے وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ایک ٹی وی گفتگو میں کہا ہے کہ اگر وینزویلا کے لیڈران ان کے مطابق صحیح فیصلہ کریں تو امریکہ ان کے ساتھ تعاون کرے گا۔
-
ایرانی اور سعودی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو، عباس عراقچی کا یمن کی ارضی سالمیت کے احترام پر زور
Dec ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۰ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ٹیلی فونی گفتگو میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور بین الاقوامی حالات پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران نے قومی سطح پر تیار شدہ تین جدید ترین سیٹلائٹ آج خلا میں روانہ کر دیئے+ ویڈیو
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۲ایران کے خلائی ادارے آئی ایس اے کے اعلان کے مطابق آج پایا، کوثر اور ظفر ٹو نامی تین سیٹلائٹس کو خلا میں روانہ کر دیا گیا ہے۔
-
ایران اور روس کے تعلقات نئے مرحلے میں داخل
Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۲روس کی وزارت خارجہ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ ایران روس تعلقات ایک نئے مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں۔
-
ایران کے بارڈر گارڈز کے کمانڈر ایک فوجی وفد کے ساتھ پاکستان کے شہر کراچی پہنچے
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے بارڈر گارڈز کے کمانڈر ایک فوجی وفد کے ساتھ کراچی پہنچے ہیں جہاں وہ پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے بین الاقوامی مشقوں "باراکوڈا تھرٹین" میں مبصر کے طور پر شرکت کریں گے۔
-
اسرائيل سے متعلق میڈیا رپورٹیں بے بنیاد، اسرائیل کے ساتھ کسی قسم کا تعاون نہیں ہو رہا: پاکستانی دفتر خارجہ
Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۱پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ کسی قسم کا تعاون نہیں ہورہا ہے اور اسرائیل سے متعلق میڈیا رپورٹیں بے بنیاد ہیں۔
-
ہندوستان: دہلی میں روس ہند سربراہی نشست، دفاعی تعاون اور جوہری توانائی سمیت اہم مسائل پر بات چیت
Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۵دہلی کے حیدرآباد ہاؤس میں روس کے صدر ولادیمیرپوتین اور ہندوستان کے وزیر اعظم نریند مودی کے درمیان ہونے والی ملاقات میں دفاعی تعاون اور جوہری توانائی میں شراکت سمیت مختلف اہم مسائل پر بات چیت ہونے کی خبر ہے۔
-
مقبوضہ علاقوں میں ایران کی خفیہ کارروائیوں سے اسرائیلی حکام میں شدید خوف و ہراس
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۴مقبوضہ علاقوں میں ایران کی خفیہ کارروائیوں سے اسرائيلی حکام شدید بوکھلاہٹ اور خوف و ہراس کا شکار ہوگئے ہیں اور "بات یام" شہر کے میئر نے ایک ہنگامی بیان بھی اس سلسلے میں دیا ہے۔