-
ایران اور شام کے درمیان دفاعی معاہدے پر دستخط
Jul ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۲ایران کی مسلح افواج کے سربراہ اور شام کے وزیر دفاع نے فوجی، دفاعی اور سیکورٹی کے میدان میں ہمہ گیر تعاون کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔
-
ایران سے دو طرفہ تعلقات میں فروغ پر چین کی تاکید
Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۹چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مختلف سیاسی و معاشی شعبوں میں اسلامی جمہوریہ ایران سے دوطرفہ تعلقات میں فروغ پر زور دیا ہے۔
-
ایران و افغانستان کے دشمن دیرینہ تعلقات کو نشانہ بنانے کے درپے
Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۱علی شمخانی نے علاقے میں عدم استحکام پھیلانے اور کشیدگی پیدا کرنے کی امریکی پالیسی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ مسلمان قوموں کے دشمن، ایران اور افغانستان کے اچھے تعلقات کو نشانہ بناتے ہوئے ان دونوں ملکوں کے درمیان تعمیری تعلقات کی راہ میں رکاوٹیں حائل کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
-
کورونا کے خلاف مہم میں تعاون پر ہندوستانی پارسیوں کی قدردانی
May ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۳ایران کے وزیر خارجہ نے انسداد کورونا مہم کے تحت ایرانیوں کے لئے ہندوستان کے پارسیوں کی امداد کی قدردانی کی ہے۔ اسکے ساتھ ہی انہوں نے جرمنی اور ترکی کو ایران کی بنائی ہوئی چالیس ہزار ٹیسٹ کٹ فراہم کئے جانے کی بھی خبر دی ہے۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم کا نئی عراقی حکومت سے تعاون کا اعلان
May ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۷حکومت پاکستان نے مصطفی الکاظمی کی قیادت میں تشکیل پانے والی نئی عراقی حکومت کے ساتھ تعاون کے فروغ کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
افغانستان کے لئے ہندوستان نے گندم بھیجا
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۷ہندوستان کی جانب سے ایران کی چابہار بندرگاہ کے راستے افغانستان کے لئے بھیجے جانے والے چار ہزار ٹن گندم افغانستان پہنچ گیا۔
-
کورونا کا مقابلہ کرنے کےلئے عالمی تعاون ضروری: صدر روحانی
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۹صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ہمہ گیر عالمی تعاون کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
پھلوں اور سبزیوں کی پہلی کھیپ، ایران سے کویت کے لئے روانہ
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۳جنوبی ایران کے صوبہ بوشہر کی دیّر بندرگاہ کے کسٹم آفیسر نے بتایا ہے کہ اس بندرگاہ سے کویت کے لئے چار سو پچاس ٹن پھل اور سبزیوں کی پہلی کھیپ برآمد کی گئی ہے۔
-
دواسازی کے شعبے میں ایرانی تعاون کے خواہاں ہیں: عراق
Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۹عراق کے وزیر صحت نے ایرانی کمپنیوں کو عراق میں مشترکہ دواسازی کے منصوبوں میں مشارکت کی دعوت دی ہے۔
-
ایرانی بحریہ ہمسایہ اور دوست ملکوں کے ساتھ تجربات کے تبادلے کو تیار
Apr ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۲ایرانی بحریہ کے کمانڈر نے تمام ہمسایہ اور دوست ملکوں کے ساتھ عسکری تعاون بڑھانے کے لیے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔