-
امریکی صدر جو بائیڈن کی تقریر کے موقع پر امریکی عوام کا شدید احتجاج
Apr ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۲غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی کی مخالفت اور مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں امریکی شہری، امریکی صدر بائیڈن کی تقریر کے موقع پر بھی سڑکوں پر نکل آئے اور شدید احتجاج کیا۔
-
ایران میں آج یوم اسلامی جمہوریہ ایران قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
Mar ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۷یوم جمہوریہ کے موقع پرایران بھر میں اسلامی جمہوریہ ایران کا پرچم جگہ جگہ نصب اور لہرایا جاتا ہے اور دارالحکومت تہران سمیت ایران کے ہر شہر اور قصبے میں خصوصی پروگراموں کا اہتمام بھی کیا جاتا ہے۔
-
ایران و پاکستان کے تعلقات کی 77ویں سالگرہ کے موقع پر تہران کا آزادی ٹاور سج گیا
Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۱یوم پاکستان اور ایران و پاکستان کے تعلقات کے آغاز کی 77 ویں سالگرہ کے موقع پر تہران کا آزادی ٹاور اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے پرچموں کے رنگ میں نظر آیا۔
-
اقوام متحدہ میں بھی عالمی نوروز کی تقریب
Mar ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندہ دفتر کی میزبانی میں اس سال بھی اقوام متحدہ میں عالمی نوروز کی تقریبات کا انعقاد ہوا۔
-
امریکی صدر کی تقریر کے دوران فلسطین کی حمایت میں نعرے لگ گئے، جوبائیڈن حیران و پریشان
Mar ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۰امریکی صدر جوبائیڈن کی انتخابی مہم کے دوران فلسطینی حامی ایک کارکن نے شدید احتجاج کیا۔
-
امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنی سالانہ تقریر میں کن باتوں کا اعتراف کیا اور کون سے دعوے کئے؟
Mar ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۳امریکی صدر جو بائیڈن نے کانگریس میں اپنی سالانہ تقریر میں ایک بار پھر غاصب صیہونی حکومت کی حمایت جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔
-
ہمارا اتحاد ہی اسلامی انقلاب کی کامیابی اور اس کے استحکام کا راز ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۱۸, ۲۰۲۴ ۲۱:۰۸ایران کے صوبۂ مشرقی آذربائیجان کے ہزاروں افراد نے آج اتوار کو تہران میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
روسی صدر جوبائيڈن کو ڈونالڈ ٹرمپ پر کیوں ترجیح دیتے ہیں؟ وجہ سامنے آ گئی
Feb ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۵روسی صدر نے جوبائيڈن کو امریکہ کے عہدہ صدارت کے لئے مناسب آپشن قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان: بھیلواڑا میں مفتی سلمان ازہری کی گرفتاری کے خلاف زبردست احتجاج، نعرۂ تکبیر کے فلک شگاف نعرے + ویڈیو
Feb ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۵مفتی سلمان ازہری کی گرفتاری کے خلاف راجستھان کے بھیلواڑا علاقے میں زبردست احتجاج ہوا ہے۔ بڑی تعداد میں لوگ تھانے کے سامنے جمع ہوئے اور انہوں نے نعرۂ تکبیر جیسے فلک شگاف نعرے لگائے۔
-
امریکی صدر جوبائیڈن کی تقریر کے دوران فلسطینیوں کی حمایت میں نعرے لگ گئے
Jan ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۳امریکہ میں فلسطینی حامیوں نے انتخابی مہم کے تحت امریکی صدر جوبائیڈن کی تقریر کے دوران فلسطینیوں کی حمایت اور غزہ میں جنگ بندی کے مطالبے کو لے کر شدید نعرے لگائے۔