-
ایران کا تیسرا تیل بردار بحری جہاز لبنان کے راستے میں
Sep ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۳دنیا میں سمندر کے راستے سے تیل لے جانے والے ٹینکروں پر نظر رکھنے والی سائٹ ٹینکر ٹریکر کا کہنا ہے کہ ایران کی طرف سے ایندھن کا حامل تیسرا تیل بردار بحری جہاز لبنان کے راستے میں ہے۔
-
اسرائيل کو متنازع علاقے میں تیل کی تلاش سے روکا جائے ، اقوام متحدہ سے لبنان کا مطالبہ
Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۱:۲۸اقوام متحدہ میں لبنان کی مندوب امل مدللی نے ہفتے کے روز اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کی سربراہ کے نام خط لکھ کر ، اسرائیل کی جانب سے امریکی کمپنی ہیلی برٹن کے ساتھ ایسے علاقے میں تیل و گیس کی تلاش کو روکنے کی اپیل کی ہے جو سمندر میں متنازع علاقے میں واقع ہے ۔
-
ایران سے بھیجی جانے والی ایرانی تیل کی دوسری کھیپ بھی لبنان پہنچ گئی
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۰ایرانی تیل کی دوسری کھیپ سنیچر کو شام سے لبنان میں داخل ہو گئی۔
-
عراقی ایندھن کی پہلی کھیپ لبنان پہونچی
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۵ایندھن کی قلت کا سامنا کر رہے لبنان کی مدد کے لئے عراق کی طرف سے ایندھن کی بھیجی گئی پہلی کھیپ لبنان پہونچ گئی ہے۔ 32 ہزار ٹن مزٹ آیل کا حامل جہاز لبنان کے ساحل پہونچا۔
-
علمائے لبنان کی جانب سے ایران اور حزب اللہ کی قدردانی
Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۲لبنان کے اہلسنت علماء نے ایران سے ایندھن کی درآمدات پر سید حسن نصراللہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران سے آئل ٹینکروں کی آمد سے لبنان کا اقتصادی محاصرہ ناکام ہوگیا ہے۔
-
ایرانی تیل لانے والوں کا لبنانی عوام نے کیا شاندار استقبال۔ ویڈیو
Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۴ایندھن کے بحران سے روبرو لبنان میں جس وقت شام کے راستے ایرانی تیل کے حامل ٹینکروں کا پہلا کارواں پہنچا تو عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ یہ تیل حزب اللہ لبنان کی کاوشوں کے نتیجے میں لبنان کو ایران کے ذریعے حاصل ہوا ہے جس نے امریکہ و اسرائیل کے مجرمانہ منصوبوں پر پانی پھیر دیا۔ اس موقع پر سکیورٹی کے خاص انتظامات کئےگئے تھے اور اسکے استقبال کو بڑی تعداد میں لبنانی عوام سرحدی گزرگاہ پر حاضر ہوئے۔
-
کورونا سے مقابلے کے لئے اہم مشقیں
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۹کورونا وباء سے مقابلے پر مبنی رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید کے ساتھ شہید سلیمانی عظیم پروگرام کے تحت رضا کار فورس بسیج کے تعاون سے کورونا سے مقابلے اور آگہی مہم کے دائرے میں ملک گیر پروگرام کا آغاز ہوگيا ہے۔
-
ایرانی ایندھن سے بھرے ٹینکر لبنان پہنچے، عوام نے کیا شاندار استقبال
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کی طرف سے لبنان کے لئے بھیجا گیا ایندھن لبنان پہونچ گیا ہے۔
-
سید حسن نصراللہ کی لبنانی عوام سے اپیل، ایرانی آئل ٹینکر کے استقبال کے موقع پر بھیڑ لگانے سے پرہیز کریں
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۶حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ کا ایندھن کے حامل ایرانی ٹینکروں کے لبنان پہونچنے کے مدنظر بیان سامنے آیا ہے۔
-
عراق سے امریکہ کا ایک اور لاجسٹک کارواں غیر قانونی طور پر شام میں داخل
Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۴عراق سے امریکی فوج نے فوجی ساز و سامان کا حامل ایک اور کارواں غیر قانونی طور پر شام کے شمال مشرقی علاقہ میں منتقل کیا ہے۔