-
غاصب اسرائیل کے ساتھ ہونے والا معاہدہ فتنہ: لبنان کے اسپیکر نبیہ بری
Jun ۲۷, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۵لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے لبنان اور غاصب اسرائیلی حکومت کے درمیان ہونے والے معاہدے کو فتنہ قرار دیا ہے۔
-
پاکستان عالمی سطح پر امن و استحکام کی علامت بن رہا ہے: اسحاق ڈار
Jun ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۳پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے لاہور میں ایک تقریب میں کہا ہے کہ پاکستان عالمی سطح پر امن اور استحکام کی علامت بن رہا ہے۔
-
صدرِ ایران کا دورۂ پاکستان
Jun ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۵ارنا کی رپورٹ کے مطابق صدرِ مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان منگل کے روز پاکستان جائیں گے۔
-
بحری محاصرہ ختم اور ایران کے بعض منجمد اثاثے بحال: سید عباس عراقچی
Jun ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۳ارنا کی رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے تازہ سوشل میڈیا پیغام میں پاکستان اور قطر کی ثالثی میں ہونے والے مذاکرات کی تفصیلات پیش کی ہیں۔
-
حملے کی دھمکیوں کے سائے میں سفارت کاری نتیجہ خیز نہیں ہوسکتی: سید عباس عراقچی
Jan ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۱:۳۰ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوجی حملے کے سائے میں سفارت کاری سود مند اور نتیجہ خیز نہیں ہوسکتی۔
-
ہندوستان: چین کے ثالثی کے دعوے تشویشناک، نریندر مودی وضاحت پیش کریں، کانگریس
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۹ہندوستان کی کانگریس پارٹی نے آپریشن سندور پر ٹرمپ کے بعد اب چین کے بھی ثالثی دعووں کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے نریندر مودی سے اس مسئلے پر باضابطہ ردعمل کا مطالبہ کیا ہے۔
-
تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان فوری جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا
Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۸اطلاعات کے مطابق تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان فوری طور پر جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا۔
-
غزہ میں ہزاروں پناہ گزینوں کی جان کو سنگین خطرہ لاحق: غزہ کا سرکاری انفارمیشن سینٹر
Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۸غزہ میں سرکاری انفارمیشن سینٹر نے ایک بیان جاری کر کے صیہونی حکومت کے ہاتھوں بڑے پیمانے پر جنگ بندی سمجھوتے کی مسلسل خلاف ورزی کی خبردیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ مسلسل محاصرے، انسان دوستانہ امداد کی شدید کمی اور سخت سردی کے باعث غزہ میں ہزاروں پناہ گزینوں کی جان کو سنگین خطرہ لاحق ہے۔
-
تہران اور واشنگٹن کے درمیان مذاکرات کا کوئی چینل قائم نہیں ہوا: ایرانی وزارت خارجہ
Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۱ایران کی وزارت خارجہ نے سختی سے اس بات کو مسترد کیا ہے کہ تہران اور واشنگٹن کے درمیان مذاکرات کے لئے براہ راست کوئی چینل قائم ہوا ہے۔
-
ترکیہ نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم کیا ہے
Oct ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۲اطلاعات کے مطابق ترکیہ کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم کیا گیا ہے۔